Sialkot Waves

Sialkot Waves Love and Serve Humanity
Ansaar Qabeela Pakistan
Meer Paa G

28/10/2025

خوش امدید خوش امدید
محسن انصار قبیلہ پاکستان
سرپرست انصار قبیلہ پاکستان
محترم جناب غلام عباس انصاری اج سپین سے پاکستان وزٹ کے دوران شہر چونڈہ میں انصار قبیلہ پاکستان کے زیر انتظام انصار قبیلہ سکولز چیونڈہ کیمپس میں تشریف فرما ہوئے ۔۔۔۔
انصار قبیلہ سکولز کے پیارے پیارے چھوٹے چھوٹے بچوں نے اپنے محسن کو ویلکم کیا ۔
انصار قبیلہ پاکستان بارے بہت سی فکری اور تعمیری پہلووں کو مشاورتی عمل میں لایا گیا ۔ انصار قبیلہ پاکستان کی تنظیمی مہم کو فعال کرنے بارے خصوصی مشاورت ہوئی ۔
انصار قبیلہ پاکستان کے اغراض و مقاصد بارے تفصیل سے گفتگو کا حصہ بنایا گیا ۔
سرپرست انصار قبیلہ پاکستان غلام عباس انصاری چونکہ انٹرنیشنل شخصیت ہیں ۔ اور نسل در نسل اپنے قبیلے اور انسانیت کی خدمت میں مصروف نامور گرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔فہم و فراست دانائی و دانشمندی قبیلہ و انسانیت کی محبت سے لبریز بااخلاق شخصیت سے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا شکر الحمدللہ
خوبصورت نشست انصار قبیلہ سکولز چیونڈا سٹی میں سجی ۔ چند لمحوں میں بہت سی محبتیں ڈیروں
انصار قبیلہ پاکستان غلام عباس
انصاری اور ان کے ساتھ ڈھلم غازی سے انے والی خوبصورت مختار احمد انصاری کو پیش کی گیئں
سپین سے انے والی معزز شخصیت کو معزز مہمان کو قیمتی تحائف پیش کیے گئے ۔
اور پھر انصاری نسبت سے جڑے اس خاص تعلق پر اپنے پروردگار کا شکر ادا کرتے ہوئے بہت سی نیک خواہشات کے ساتھ انصار قبیلہ سکولز چیونڈا کیمپس سے رخصت کیا گیا ۔
بہت شکریہ محسن انصار قبیلہ پاکستان سرپرست انصار قبیلہ پاکستان غلام عباس انصاری صاحب اپ کا ۔۔۔کیمپس میں ا کر خوبصورت ملاقات کا تحفہ دیتے ہوئے بہت کچھ بندہ ناچیز کو سکھلاتے ہوئے ۔۔۔بہت سی عزتوں سے نوازا ۔۔۔ بہت شکریہ
سدا خوش رہیں شاد رہیں اباد رہیں
انصار قبیلہ پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد
میر پاء جی
بانی و مرکزی صدر انصار قبیلہ پاکستان

25/10/2025

🚨 سیمنٹ سے بھری گاڑی کا بریک فیل ہوا انتہائی خطرناک ایکسیڈنٹ لائیو مناظر۔ 💔

゚ ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

16/10/2025

پولیس مقابلہ لائیوامریک سنگھ والا

12/10/2025

‎طیفی بٹ کے جنازے کا منظر
‎ Part 7

12/10/2025

‎طیفی بٹ کے جنازے کا منظر
‎ Part 6

12/10/2025

‎طیفی بٹ کے جنازے کا منظر
‎ Part 5

12/10/2025

‎طیفی بٹ کے جنازے کا منظر
‎ Part 4

12/10/2025

‎طیفی بٹ کے جنازے کا منظر
‎ Part 3

12/10/2025

‎طیفی بٹ کے جنازے کا منظر
‎ Part 2

12/10/2025

‎طیفی بٹ کے جنازے کا منظر
‎ Part 1

12/10/2025

طیفی بٹ کے جنازے کا منظر

Address

Meer Street
Chawinda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Waves posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category