13/08/2025
کرکٹ کے حلقوں سے سب سے بڑی خبر 🔥💯💯💯
پاکستان کا سب سے مقبول ٹورنامنٹ پی ایس ایل میاں چنوں ملک شیر محمد اعوان کرکٹ ٹورنامنٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں کھیلا جائے گا ✅
ٹورنامنٹ میں 16 ڈسٹرکٹ چیمپئن کی دوڑ میں شامل ہونگے ✅
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب - ملک مسعود اعوان ایڈووکیٹ صاحب - ملک نوید اعوان ایڈووکیٹ صاحب - میاں کاشف صاحب - راجہ مرتضی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج
Contact Whatsapp 0333-8683457
نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے پہلے سپورٹس چینل جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جائے گا ✅