Abdullah Jutt

Abdullah Jutt News

26/02/2023
چیچہ وطنی چک نمبر 7/11.L راواںوالا میں گیارہ ایل کی نہر میں ایک پندرہ ماہ کی بچی ڈوب کر مر گی۔ صبح دس بجے بچی نہر کے کنا...
07/11/2022

چیچہ وطنی چک نمبر 7/11.L راواںوالا میں گیارہ ایل کی نہر میں ایک پندرہ ماہ کی بچی ڈوب کر مر گی۔ صبح دس بجے بچی نہر کے کنارے کھیل رہیںی تھی۔اسی دوران وہ نہر میں گر کر ڈوب گی۔شام تک ریسکو ٹیمیں بچی کی تلاش کرتی رہی۔ لیکن بچی نہ مل سکی۔

ڈاکٹر اظہر نقوی صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئ ہیں. ان کی نماز جنازہ بروز  بدھ 2بجے ٹینکی والے پلاٹ م...
26/10/2022

ڈاکٹر اظہر نقوی صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئ ہیں. ان کی نماز جنازہ بروز بدھ 2بجے ٹینکی والے پلاٹ میں ادا کی جائے گی. اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥 نمازہ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دراین حاصل کریں ۔۔۔

چوکی انچارج اے ایس ائ اکرم ڈوگر کی کی دبنگ کاروائی ڈی پی او ساہیوال اور ڈی ایس پی چیچہ وطنی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او...
25/10/2022

چوکی انچارج اے ایس ائ اکرم ڈوگر کی کی دبنگ کاروائی ڈی پی او ساہیوال اور ڈی ایس پی چیچہ وطنی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ غازی آباد اور اکرم ڈوگر نے کارروائی کرتے ہوئے چار مسلح ڈاکو کو بمہ مال مسروقہ دس لاکھ روپے جو کہ ڈکیتی میں چھینے گئے گئے تھے برآمد کر کے ڈاکو کو گرفتار
کر لیا

تلاش گمشدہ 90موڑ24.OCT.2022فیضان ولد عرفان جٹ عمر 12 سال ملک احسان ولد ریاست علی بعمر 15سال دونوں 90 موڑ کے ہیں رہائشی ب...
24/10/2022

تلاش گمشدہ 90موڑ
24.OCT.2022

فیضان ولد عرفان جٹ عمر 12 سال ملک احسان ولد ریاست علی بعمر 15سال دونوں 90 موڑ کے ہیں رہائشی بچے کل بروز اتوار سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو نظر آئیں یاں کسی نے دیکھے ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کریں

03406617896

بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم افراد نے سیلولر کمپنی کے ٹاور کو دھماکے سے اڑا دیا۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے سے موب...
24/10/2022

بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم افراد نے سیلولر کمپنی کے ٹاور کو دھماکے سے اڑا دیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے سے موبائل ٹاور مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے، لیویز نے علا قہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی

Address

Chichawatni

Telephone

+923038121966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share