08/09/2025
کمالیہ خان دا چک میں سیلاب کا پانی بھی ہار مان گیا،مگر جوانوں کی شادی کی خوشیوں کے سامنے دیوار نہ بن سکا ایک ہی خاندان کے چار نوجوانوں نے دلہن لانے کا بیڑا اُٹھایا تو پانی انکے راستے کی دیوار نہ بن سکا دلہنوں کے جلوس کو ریسکیو 1122 نے ایسا وی آئی پی پروٹوکول دیا کہ دلہن سیدھی کشتی کی سواری کرتی ہوئی دولہا کے گھر پہنچ گئی👰🤵