Chichawatni News 313 چیچہ وطنی نیوز

Chichawatni News 313 چیچہ وطنی نیوز Authentic City News Channel

29/01/2023

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 35 روپے فی لٹر اضافہ۔

28/01/2023

چیچہ وطنی ۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافےکی وجہ سےپیٹرول پمپ مالکان نےسیل بندکردی۔ عوام خوار۔انتظامیہ نےچپ سادھ لی۔

26/01/2023

پیج ہیک کرنےکی بار بارکوشش کی جارہی ہے کسی بھی غلط پوسٹ یامیسج کاایڈمن ذمہ دار نہیں ہوگا۔ہیکرز کی سرگرمی ہوگی۔ایسی سرگرمی پر ہمیں پلیزمطلع کردیں شکریہ۔

20/01/2023

چیچہ وطنی کے سینیٸر صحافی ظفر اقبال انصاری پرچند نام نہاد وکلإ کااحاطہ کچہری میں تشددقابل مذمت وناقابلِ برداشت ہے۔

24/12/2022

آپکی راۓ میں چیچہ وطنی شہر میں ایسا کونسا سیاسی لیڈرہےجس پر آٸندہ الیکشن میں اعتمادکیاجاسکتاہے؟ جوبیروزگارشہرکوکم ازکم ایک انڈسٹری دےسکے؟ اگرنہیں توکیایہ ہمارےووٹ اورسپورٹ کےمستحق ہیں کہ الیکشن آنےپر انکی خاطرلڑامراجاۓیاقدآدم پینافلیکس آویزاں کیےجاٸیں ؟

14/12/2022

المدینہ ٹاٶن ، مہرآباد ٹاٶن چیچہ وطنی اور دیگر گرڈ اسٹیشن سےملحقہ آبادیوں پر سےگزرتی موت بانٹتی ہاٸی وولٹیج بجلی کی تاروں کامتبادل تلاش کیاجاۓ۔ گزشتہ روز جھلسنےوالا بچہ نشتر ہسپتال میں جاں بحق۔

14/12/2022

مہرآباد ٹاٶن چیچہ وطنی گھرکےاوپرسےگزرتی ہاٸی وولٹیج تاروں سےگزشتہ دنوں جھلسنےوالا بچہ غلام فرید جاں بحق۔المدینہ ٹاٶن نیوےخطے مہرآباد چیچہ وطنی بجلی کی لٹکتی ہاٸی وولٹیج تاروں سے دوبچوں کی اموات سمیت متعددنقصانات ہوچکےہیں ۔ ماہرین کی نگرانی نگرانی اسکا مستقل حل نکالا جاۓ ۔

05/12/2022

باٸی پاس چیچہ وطنی پر غلط ہاتھ یا رونگ ساٸیڈ ٹریفک کابہاٶمعمول بن چکاہے۔پورےباٸی پاس سمیت کسی بھی یوٹرن پر کوٸی بھی موٹروےپولیس اہلکارموجود نہیں ہوتا۔عرصہ دراز سے حکام غفلت کی نیندسورہےہیں۔

05/12/2022

جی ٹی روڈ، اوکانوالہ روڈسمیت شہر کےتمام چوکوں میں بےہنگم ٹریفک کنٹرول کرنےکےلیےٹریفک پولیس کاایک اہلکارتک موجودنہیں ہوتا۔حادثات معمول ہیں۔ٹریفک اہلکارمخصوص پواٸنٹس پر لوڈرگاڑیوں سےدیہاڑی لگانے میں مصروف رہتےہیں۔

Address

Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chichawatni News 313 چیچہ وطنی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share