
15/03/2025
3 ڈی اینیمشن ایک بہترین آرٹ اور ہنر ہے جہاں آپ مختلف قسم کے
Animation بنانا سیکھ سکتے ہیں۔ اس کورس میں کمال قسم کے فیچرز ہیں جن کے زریعے آپ خوبصورت کارٹون کریکٹر، بیک گروانڈ، اور بہت سے ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ بھی سیکھنا چاہتے کہ کیسے گھر بیھٹے صرف اپنے موبائل اور کمپیوٹر
کے استعمال سے لاکھوں کمانا تو یہ کورس آپ کے لئے ہے۔ اس کورس مہں آپ کو ہر چیز عام اور سادہ زبان میں سمجھائی جائے گی۔ میرا دعواع ہے کہ اگر آپ اس کورس کو دل لگا کر سکھیں گے تو آپ ایک بہترین ایننمٹر بن جائے گے۔
-> Software is Included (Lifetime Activated)
-> Very Affordable Price
-> Both for Computer And Mobile Users