14/04/2025
Be 100 percent perfect boycotters or be silent ...
🤌
یہودیوں کی صرف کوکا کولا نہیں ہے بلکہ پیپسی بھی ہے جو کہ آپ کی کرکٹ ٹیم کی شرٹس پر پرنٹ ہوتی ہے اور سب سے بڑی اسپانسر ہے۔ اس لیے اگر ڈائیو کی ٹکٹ پر کولا کولا پرنٹ ہونے پر بائیکاٹ بنتا یے تو کرکٹ میچز کا بائیکاٹ بھی بنتاہے
🤌
کھاتے وقت یہ بھی دیکھیں کہ KFC'' Pizza Hut' Tim horton, Kit kat, Sniker' ' Eed bull' Maggi noodles اور Diary milk بھی یہودیوں کی ملکیت ہے۔
🤌
نیس کافی' لیپٹن' نیسلےپراڈکٹس ' کولگیٹ' ڈیری ملک' Gellat' Lux , Dove اور سینکڑوں کاسمیٹک جیسا کہ Nivea کریم بھی یہودیوں کی ہیں ۔
🤌
اور Rayban کے چشموں سے لیکر Honda کی گاڑیوں تک بھی یہودیوں کی ملکیت ہے۔
🤌
بچوں کو دیا جانے والا خشک دودھ اور مہنگے دلیا اور انرجی پراڈکٹس بھی یہودیوں کے ہیں۔
🤌
سونی کی LED سے لیکر Shell پٹرول پمپس اور میگا اسٹورز میں Hyper star بھی یہودیوں کے ہیں ۔
🤌
پارسلز وغیرہ بھیجتے وقت یاد رکھیں TCS بھی یہودیوں کے ہیں ۔
🤌
ایپل پروڈکٹس' آئی فونر وغیرہ ' ایچ پی اور ڈیل کے لیپ ٹاپس بھی یہودیوں کی مصنوعات ہی ہیں ۔
🤌
پہناوے کے وقت یاد رکھیں ' LEVIS کی پینٹ' Polo and Adidas کی شرٹس 'Gucci کے شوز اور Jockey کی جرابیں بھی یہودیوں کی ہیں ۔
🤌
' نیٹ فلیکس' اسنیپ چیٹ' انسٹاگرام بھی یہودیوں کی ہی اپلیکیشن ہیں ۔
🤌
اسپتالوں میں استعمال ہونے والے بہت سارے اپریٹس جیسا اینجیوگرافی مشین' مائیکروسکوپس وغیرہ بھی یہودیوں کی پراڈکٹس ہیں ۔ بہت ساری اہم دوائیاں بھی یہودی ہی بناتے ہیں
🤌🤌
اور تو اور IMF اور ورلڈ بینک کے قرضے بھی یہودی ہی دیتے ہیں ۔
اگر بائیکاٹ ہی کرنا ہے تو پھر ہر ایک چیز کا کریں ورنہ ایک بوتل کے نام پر منافقت نہ کریں ۔🤌🤌🤌