Najaf speaks 2.0

Najaf speaks 2.0 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Najaf speaks 2.0, Digital creator, Chichawatni.

السلام علیکم
یہ پیج تمام کسان بھائیوں کی رہنمائی کے لیے بنایا گیا ہے۔ادھر اپ کو روزانہ تمام اجناس کا ریٹ بتایا جائے گا۔
میرے یوٹیوب چینل کو بھی سب بھائی لازمی سبسکرائب کریں آپ کی محبت کا شکریہ۔

13/01/2025

*سونا|GOLD*

*عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج کم ہو گئی*

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کم ہونے سے نئی عالمی قیمت 2675ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کی کمی سے 279300روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1286روپے کی کمی سے 239455روپے کی سطح پر آگئی۔

سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

13/01/2025

*🌾گندم🌾صافی،کیش پیمنٹ ریٹ*
*3000🌾سلویٰ فیڈ*
*2980🌾روشن فیڈملزدیپالپور*
*2940🌾ایسٹرن فیڈزملتان*
*2950🌾اجوافیڈملزملتان*
*2930🌾سن کراپ فیڈملزملتان*
*3000🌾رومی فیڈملزکبیروالا*
*2970🌾ایف بی فیڈز کبیر والا*
*2920🌾جدیدفیڈملزخانیوال*

13/01/2025

PAKISTAN GRAIN MARKET 🇵🇰13.01.2025
MARKET INDICATIONS
Report * 02
🌲🪷🌹*CHANNA * 🌹🪷🌲
Multan 9500
new40/kg ✅
Fasilabad 9400 new40/kg ✅
SARGODHA 9600 new40/kg ✅
Australia chnna chkm // No 1 / //226 227 /
%% kg✅ 🌿
🌲🌸🥀 *Gawara
*🥀🌸🌲
Gawara 17700 800 30/70 new /private market 🥓
🌱🌹🪷 *MOONG* 🪷🌹🌱
Fasilabad 13300 13400 new 40/kg✅
SARGODHA 12850 new 40/kg ✅ Hyderabad Moong🌱 New 12800 40/Kg ✅
🐓🦜🕊️ *BAJRA*~~ 🕊️🦜🐓
Multan 4125 ~new 40kg Wholesale 4175 new Retail ✅
Fasilabad 4175 new 40kg Wholesale 💯4225 Retail✅
SARGODHA 4175 new💯 40kg Wholesale 4225
Retail ✅
LAHORE 4225 new 40kg Wholesale 💯4275
Retail✅ RAWALPINDI 4300 new 40kg Wholesale 💯grain 4350 Retail ✅ Hyderabad 10600 new 100kg Wholesale 💯
11000 Retail
Karachi regular * 10700 new 100kg Wholesale 💯
11000 Retail regular✅
🎖️🥙🌾 *WHEAT* 🌾🥙🎖️
Wheat === 40kg
Islamabad Atock 🌾🌾
Peshawar Kpk ____ 🌾🌾oo😸
Hyderabad _____ wheat 100kg✅
Are 🌾🌾
Karachi _____ 100k
g✅🌾

08/01/2025

مکئ مارکیٹ تفصیلی تجزیہ
مکئ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سابقہ سیزن کی بھی تفصیلی تجزیہ ضروری ہے
1- سیزن بہاریہ مکئی 2023
مکئی کی ریکارڈ کاشت اور ریکارڈ پیداوار ، عالمی سطح پر مکئی کے ریٹ میں بڑی کمی اور فیڈ ملز کو مکئ کی وافر فراہمی کے نتیجے میں ریٹ میں کمی اور سٹاکیہ بھاری نقصان میں
2-سیزن موسمی مکئ 2024-2023
موسمی مکئ کے سیزن کے دوران بہاریہ مکئ کے سٹاک کی موجودگی اور پیداور میں اضافہ اور ریٹ میں کمی کی وجہ سے فیڈ ملز کی طرف سے بڑے پیمانے پر خریداری کے باوجود ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ مستحکم رہی
3-سیزن بہاریہ مکئ 2024
کاشت میں کمی کے ساتھ ساتھ پیداوار میں کمی کے باوجود فیڈ ملز کی طرف سابقہ سیزن کی غلط فہمی کی وجہ سے خریداری میں عدم دلچسپی نتیجہ بڑے پیمانہ پر مکئ کا ایکسپورٹ ہوجانا اور بقایا مکئ کی مضبوط سٹاکیہ کے پاس پہنچ جانے کی وجہ سے فیڈ ملز کو مکئ کی فراہمی میں کمی جس کی وجہ وہ مکئ جو فیڈ ملز 2000 کے ریٹ پر عدم دلچسپی ظاہر کر رہی تھی انہی فیڈ ملز نے 3000 کے ریٹ میں خریداری کی
سٹاکیہ نے برے پیمانے پر منافع کمایا
مکئ ریٹ میں اضافہ کی وجہ فیڈ ملز کا کم قیمت گندم کے استعمال شروع کر نا
4-حالیہ سیزن موسمی مکئ 2024-2025 میں مکئ کی پیداوار میں کمی کی خبروں کے پیش نظر فیڈ ملز کی طرف سے سابقہ سیزن کی صورتحال سے بچنے کیلۓ مکئ کی بھرپور خریداری نے مکئ کی قیمتوں کو استحکام دیا اب جب فیڈ ملز 3250 کے ریٹ پر خریداری کر رہی ہیں جبکہ فیڈ ملز گندم بھی خریداری دوبارہ شروع کر چکی ہیں
اب آج کے ریٹ پر مکئ ایکسپورٹ تو تقریباً نہیں ہوگی
جبکہ فیڈ ملز کو گندم کی کم ریٹ پر فراہمی بھی بھرپور ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مکئ کی کھپت کم ہی ہوگی اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے اس ریٹ پر مکئ سٹاک کی جاۓ یا نہیں
موجودہ ریٹ پر مکئ کی خریداری میں رسک بہت زیادہ ہے کچھ لوگوں کی طرف سے مکئ کے ریٹ بہت زیادہ بڑھنے کی باتیں سامنے آرہی ہے وجوہات پیداوار میں کمی بتائ جارہی ہے اب اس بات کو دیکھا جاۓ کہ کیا پیداوار میں کمی اتنی ہوئ ہے کہ مکئ پاکستان کی ملکی ضرویات بھی پوری نہ کر سکے
اگر مکئ کی موجودہ پیداوار ملکی ضرورت پوری نہیں کرتی پھر تو ریٹ میں اضافہ کی امید رکھی جاسکتی ہے اور گندم کی کم ریٹ پر وافر فراہمی بھی مکئ کے ریٹ کو بڑھنے سے روک سکتی ہے
مکئ کے ریٹ میں موجودہ تیزی میں موسمی صورتحال کا بھی عمل دخل ہے کچھ دن پہلے فیڈ ملز کو مکئ کی فراہمی کی وجہ سے ریٹ میں کمی واقع ہوئ تھی اور مارکیٹ 2900 روپے من تک کمی ہوگئ تھی لیکن دھند کی وجہ مکئ کا خشک نہ ہونا اور کچھ سٹاکیہ کی طرف سے خریداری نے فیڈ ملز کو مکئ کی فراہمی میں کمی ہوئ جس کی وجہ سے مارکیٹ کچھ بہتر ہوئ اب جب مارکیٹ 3100 +++ ہو چکی ہے تو سٹاکیہ بھی مکئ کی خریداری میں اونچے ریٹ کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہے اور مزید خریداری سے پیچھے ہٹتا نظر آرہا ہے
مکمل طور پر دیکھا جاۓ تو مکئ میں صرف 25-30 فیصد سٹاکیہ ہی موجود ہے
مکئ کا زیادہ تر پکا سٹاکیہ جو ہر سیزن میں مکئ کی خریداری کرتا تھا اس سیزن میں 0 % سٹاک پر ہے
اب جب موسم بھی تقریباً صاف ہوچکا ہے تو مکئ کی فراہمی میں اضافہ ہوگا ہوسکتا ہے مکئ کے ریٹ میں بڑی کمی واقع ہوجاۓ
مجموعی طور پر دیکھا جاۓ یہ سیزن نہ ٹریڈر کا ہے نہ اسٹاکیہ کا اور نہ ہی فیڈ ملز کا بلکہ یہ سیزن صرف اور صرف کسان کا ہے
باقی کرنی سب نے اپنی مرضی ہی ہے مکئ کے اس سیزن کی مارکیٹ صرف اور صرف ملکی کھپت پر ہی چلنی ہے کیونکہ اس ریٹ پر ایکسپورٹ تو بالکل بھی نہیں ہوگی اب جبکہ موسم دوبارہ گرم ہو رہا ہے جس کی وجہ سے خیبرپختونخوا سائیڈ گیلے کی ڈیمانڈ میں بھی واضح کمی ہوگی اگر پٹھان بھائی بھی مکئ خریداری سے غائب ہوتا ہے تو میدان میں صرف اور صرف فیڈ ملز ہی بچتی ہیں
اب جس کو جیسے سمجھ میں آۓ اپنا کام جاری رکھے

29/12/2024

انشاءاللہ ایک ماہ کے بعد کنولہ کی فصل مکمل تیار ہو جائے گی۔

26/12/2024

السلام علیکم و رحمةالله و بركاته*...🤝
*ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب-*___*اللۀ جسے چاھے بے حساب رزق عطاء کرتا ھے۔h۔* اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کے حلال رزق میں برکت عطا فرمائے۔آمین۔
*اوکاڑہ غلہ منڈی۔*
*آج کی رپورٹ*
*26.12.2024*
تل 🌱 آمدن 430 سے 450 توڑا
ریٹ 11000 سے 14700
جوار 🌿 آمدن 400 سے 430 توڑا تقریبا
ریٹ 5100 سے 5220
باجرہ🌾 آمدن
120 سے 140 توڑا تقریبا
ریٹ 3200 سے 3625
مٹر🍂 آمدن 100 سے 120 توڑا
ریٹ 2500 سے 3600
سرسوں🍀 آمدن 90 سے 100 توڑا تقریبا
ریٹ 7000۔7300
سرسوں☘️ ہائی اولا 6000 سے 6300❌
سرسوں☘️ پیلا رنگ 8500 سے 8800❌
مکئی 🌽 آمدن 7000 سے 7500 بوری
بہاریہ مکئی آمدن 450 سے500 بوری تقریبا
ریٹ بہاریہ مکئی 2800 سے 3200
نئی مکئی آمدن 6800 سے 7000 بوری تقریبا
ریٹ 3000 سے 3425
سفید مکئی آمدن 250 سے 300 بوری❌
ریٹ 2800 سے 3200
رواں🍁 آمدن 10 سے 15 توڑا
ریٹ 14000 سے 24000
سورج مکھی آمدن 5 سے 10 توڑا
ریٹ 5500 سے 8000
مونگی 🍃آمدن 10 سے 20
ریٹ 4500 سے 10000
جنتر آمدن 10 سے 15 توڑا 3000 سے 6000
سوانک آمدن 10 سے 15 توڑا تقریبا
ریٹ 6200 سے 7500
گندم آمدن 200 سے 220 من
ریٹ 2950سے3100 روپے
سرخ مرچ 🌶️ دیسی
13000 سے 18000
سرخ مرچ 🌶️ ہائی برڈ
10000 سے 13000
سرخ مرچ 🍒 قندری
22000 سے 28000

26/12/2024

*26دسمبر2024*
*کپاس پنجاب مارکیٹ*
*میسیج نمبر 2*
*ڈونگہ بونگہ:* 9000-9300
*آرائیول:* 300 من
-
*فورٹ عباس:* 8500- 9350
*آرائیول:* 1000 من
-
*مروٹ:* 8500 - 9400
*آرائیول:* 200 من
-
*صادق آباد:* 7500-8900
*آرائیول:* 1500 من

26/12/2024

*چینی|SUGAR*

بھلوال شوگر=13160

خیرپور شوگر=12750

باندھی شوگر=12500

چمبڑ شوگر=12300

انصاری شوگر=12300

بھاوانی شوگر=12300

ٹنڈوالہیار شوگر=12300

مٹیاری شوگرنیو=12700

مہران شوگر =12700

فاران شوگر=12700

آباد گار شوگر=نو سیل

سانگھڑ شوگر=12800

العباس شوگر=نو سیل

شاہمراد شوگر=نو سیل

شاہتاج شوگر=12960

المعیز 1 شوگر=13100

المعیز 2 شوگر=13125

دریا خان شوگر=13150

چشمہ 1 شوگر=13100

چشمہ 2 شوگر=13075

میرن شوگر=12750
2:48 pm

26/12/2024

*تل مارکیٹ*
آج تقریباً مارکیٹ 11000-14100
اچھا مال VIP ہے وہ آج 14300-14650
تقریباً آج مارکیٹ 11000-14500 رہی ہے غلہ منڈی اوکاڑہ

”ناکامی ایک ایسا لفظ ہے جس سے میں نا آشنا ہوں۔“~قائدِ اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ ولادت ...
25/12/2024

”ناکامی ایک ایسا لفظ ہے جس سے میں نا آشنا ہوں۔“
~قائدِ اعظم محمد علی جناح

25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ ولادت ہے۔آپ پاکستان کے بانی ہیں۔آپ ایک عظیم رہنما تھے۔
آج یومِ قائد کے موقع پر ہم اپنے عظیم قائد کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اللہ ہمارے ملک پاکستان کو اپنی امان میں رکھے اور ہمیں اس کے قیام کے حقیقی مقاصد کی تکمیل کی راہ پہ گامزن فرمائے۔آمین !

Address

Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najaf speaks 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share