Razi Dogar 39

Razi Dogar 39 جامعہ نورالمساجد اسلامک ایجوکیشن سسٹم چیچہ وطنی

17/08/2025

جامعہ فریدیہ ساہیوال ❤️😍

14/08/2025

چیچہ وطنی: یومِ آزادی و معرکۂ حق سیمینار کا شاندار انعقادپاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور، سرکل ساہیوال کے زیر اہتمام مرکز اہل سنت نورالمساجد چیچہ وطنی میں یومِ آزادی و معرکۂ حق سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سیاسی و سماجی رہنماؤں، انجمن تاجران، پریس کلب اور مقامی انتظامیہ کے افسران نے بھرپور شرکت کی۔ادارے کے طلبہ نے وطنِ عزیز سے محبت کے اظہار کے لیے خوبصورت ملی نغمے اور کلام پیش کیے جنہیں شرکاء نے بے حد سراہا۔ آخر میں مفتی ظہیر احمد بابر فریدی، خطیب مرکز اہل سنت نورالمساجد چیچہ وطنی نے خطاب کرتے ہوئے علما، ائمہ مساجد اور دینی مدارس کے طلبہ کی ملکی و قومی خدمات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ علمی میدان میں کس طرح یہ طبقہ ملک کی فکری و اخلاقی تعمیر میں کردار ادا کر سکتا ہے۔اس موقع پر رانا ریاض احمد خاں نے نورالمساجد کے ایم فل طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ کے تحفے کا اعلان کیا۔ شرکاء نے مسجد میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب کو خوش آئند قرار دیا اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی و محبت کیا

14/08/2025

چیچہ وطنی: یومِ آزادی و معرکۂ حق سیمینار کا شاندار انعقاد

پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور، سرکل ساہیوال کے زیر اہتمام مرکز اہل سنت نورالمساجد چیچہ وطنی میں یومِ آزادی و معرکۂ حق سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سیاسی و سماجی رہنماؤں، انجمن تاجران، پریس کلب اور مقامی انتظامیہ کے افسران نے بھرپور شرکت کی۔

ادارے کے طلبہ نے وطنِ عزیز سے محبت کے اظہار کے لیے خوبصورت ملی نغمے اور کلام پیش کیے جنہیں شرکاء نے بے حد سراہا۔ آخر میں مفتی ظہیر احمد بابر فریدی، خطیب مرکز اہل سنت نورالمساجد چیچہ وطنی نے خطاب کرتے ہوئے علما، ائمہ مساجد اور دینی مدارس کے طلبہ کی ملکی و قومی خدمات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ علمی میدان میں کس طرح یہ طبقہ ملک کی فکری و اخلاقی تعمیر میں کردار ادا کر سکتا ہے۔

اس موقع پر رانا ریاض احمد خاں نے نورالمساجد کے ایم فل طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ کے تحفے کا اعلان کیا۔ شرکاء نے مسجد میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب کو خوش آئند قرار دیا اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی و محبت کیا

14/08/2025

جامعہ نورالمساجد چیچہ وطنی میں شہداء پاکستان کے لیے قرآن خوانی

جامعہ نورالمساجد اسلامک ایجوکیشن سسٹم چیچہ وطنی میں شہداء پاکستان کی یاد میں ایک پُر کیف اور روح پرور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر جامعہ کے اساتذہ، طلباء اور معزز شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے قرآنِ کریم کی تلاوت کر کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی

10/08/2025

جامعہ فریدیہ ساہیوال میں جماعت اہل سنت سٹی چیچہ وطنی کے عہدیداران نے ضلعی اور ڈویژن کے امیر حضرت علامہ مولانا مفتی ظہیر احمد بابر فریدی صاحب کی قیادت میں شرکت کی 😍 ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ

10/08/2025

استاذ محترم حضرت علامہ مولانا اصغر علی صاحب کے ساتھ جامعہ فریدیہ ساہیوال میں گفتگو 😍 ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ

Address

Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razi Dogar 39 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share