Azhar Ali

Azhar Ali اہلِ بیت علیہم السلام کی محبت دلوں کو زندہ رکھتی ہے اور اولیاء رضی الله عنھم کی صحبت اس محبت کو اور مضبوط کر دیتی ہے

   #افضل البشر بعد الانبیاء امام مولا علی علیه السلامشہید مظلوممن کنت مولاه فعلی مولاه
15/12/2025


#افضل البشر بعد الانبیاء
امام مولا علی علیه السلام
شہید مظلوم
من کنت مولاه فعلی مولاه

صلی الله علیه وآله وسلم♥
14/12/2025

صلی الله علیه وآله وسلم

  السلام علیکم یا اھلبیت نبوۃالسلام علیک یا علی ابن ابی طالبالسلام علیک یا حسن ابن علی السلام علیک یا حسین ابن علیالسلام...
06/12/2025


السلام علیکم یا اھلبیت نبوۃ

السلام علیک یا علی ابن ابی طالب
السلام علیک یا حسن ابن علی
السلام علیک یا حسین ابن علی
السلام علیک یا علی ابن حسین
السلام علیک یا محمد ابن علی
السلام علیک یا جعفر ابن محمد
السلام علیک یا موسیٰ ابن جعفر
السلام علیک یا علی ابن موسیٰ
السلام علیک یا محمد ابن علی
السلام علیک یا علی ابن محمد
السلام علیک یا حسن ابن علی
السلام علیک یا محمد ایھاالمھدی
علیہما السلام

گر چاہتے ہو نسل حلالی رہے صدا
مولا علیؑ کا جشن منانا نہ بھولنا!!
❤️
#علی

  کیا آج آپنے درود شریف پڑھا؟ درود پاک پڑھ لیجئے۔۔۔!اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرھیم وعلی آل ابرھیم ان...
27/11/2025


کیا آج آپنے درود شریف پڑھا؟ درود پاک پڑھ لیجئے۔۔۔!
اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرھیم وعلی آل ابرھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابرھیم وعلی آل ابرھیم انک حمید مجید
❤️

 السلام علیک یا ابا عبدالله الحسین علیه السلامیا سیدالشہداءؑ، نواسۂ رسول ﷺ!کربلا کا آفتاب، صبر کی معراج، حق کی پہچان —جہ...
24/11/2025


السلام علیک یا ابا عبدالله الحسین علیه السلام
یا سیدالشہداءؑ، نواسۂ رسول ﷺ!
کربلا کا آفتاب، صبر کی معراج، حق کی پہچان —
جہاں تلواروں کے سائے میں بھی حق کی صدا گونجتی رہی! ⚔️
حسینؑ نام ہے عزت، شجاعت اور قربانی کا ❤️

اس تصویر میں امام حسینؑ کا مبارک نام خوبصورت سنہری خطاطی کے ساتھ جگمگا رہا ہے،
جسے نیلے روحانی بیک گراؤنڈ نے نورانی عظمت عطا کی ہے ✨
یہ آرٹ محبتِ حسینؑ، وفا اور کربلا کی خوشبو لیے—دلوں کو جھنجھوڑ دینے والی ایک عقیدتی پوسٹ۔

  السلام علیک یا اخئی مصطفیٰ ﷺیا علی المرتضیٰؑ، مشکل کشا، شیرِ خدا!فاتحِ خیبر، حیدرِ کرّار، غیر فرّار —تلوار کا جلال، عل...
12/11/2025


السلام علیک یا اخئی مصطفیٰ ﷺ
یا علی المرتضیٰؑ، مشکل کشا، شیرِ خدا!

فاتحِ خیبر، حیدرِ کرّار، غیر فرّار —
تلوار کا جلال، علم کا جمال، ایمان کی مثال! ⚔️

مولائے کائنات، یدُاللّٰہ، وجہُاللّٰہ!
علیؑ نام ہے جرأت، وفا اور ولایت کا
❤️

 بے شک ہم نے قرآن کو سمجھنے کیلئے آسان فرمادیا ہے، توکیا کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے والا؟(المومنون: ۳۲)
09/11/2025


بے شک ہم نے قرآن کو سمجھنے کیلئے آسان فرمادیا ہے، توکیا کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے والا؟
(المومنون: ۳۲)

  وَلَقَدْ يَسَّرْنَا ٱلْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢ اور بے شک ہم نے قرآن مجید کو سمجھنے کیلئے آسان کردی...
07/11/2025


وَلَقَدْ يَسَّرْنَا ٱلْقُرْءَانَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍۢ

اور بے شک ہم نے قرآن مجید کو سمجھنے کیلئے آسان کردیا ہے
تو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟
( سورۃ القمر32)

  إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَ...
05/11/2025


إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ
تمہارا ولی تو بس اللہ ہے، اور اس کا رسول، اور وہ ایمان والے جو نماز قائم کرتے ہیں، اور زکوٰۃ دیتے ہیں، درآنحالیکہ وہ رکوع کی حالت میں ہوتے ہیں۔
(سورۃ المائدہ: 55)

  السلام علیک یااخئی مصطفیٰﷺ، مشکل کشاء سیدنا ومولانا امام علی المرتضیٰ علیه السلامشیرخدا، حیدرکرار، غیرفرار، فاتح خیبرم...
30/10/2025


السلام علیک یااخئی مصطفیٰﷺ، مشکل کشاء
سیدنا ومولانا امام علی المرتضیٰ علیه السلام

شیرخدا، حیدرکرار، غیرفرار، فاتح خیبر
مولائے کائنات، وجہ الله، یدالله، لسان الله

Address

Rai Ali Nawaz Town
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share