Voice of gb provide and support the gilgit baltistan culture.tradition and songs. Our channel will
(1)
09/09/2024
20/01/2024
سرسینگ کے فوائد :
جنگلی زیتون( Rassion Olive )
اس پودے کو اردو میں سینزلہ ، عتمہ ، جنگلی زیتون ، خونہ، تنگ برگہ اور کہو کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں Rassion Olive شینا میں گونیر اور بلتی زبان میں سرسینگ کہتے ہیں
اس پودے کا سائنسی نام Elaeagnus angustifolia ہے
یہ سب سے زیادہ پانی برداشت کرنے والہ واحد پودا ہے، جس علاقے میں پانی کی قلت زیادہ ہو وہاں اناب کاشت کریں۔
طبی فوائد
اس پودے کی افادیت بہت زیادہ ہیں، یہ پودا نزلہ زکام بخار کھانسی متلی اسہال اور جوڑوں کی درد کے لئے مفید ہوتے ہیں، یہ ایک اینٹی السر دوا ہے، یہ زخم کو مندل کرتے ہیں، یہ گیسٹرک کو ٹھیک کرتا ہے، یہ قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے، یہ گردے کی پتھری اور تکلیف وغیرہ کو درست کرتا ہے، یہ کچا حالت میں بچوں کی خونی پیچس کو ٹھیک کرتا ہے، اس پودے کا پھول سانس کی تکلیف کو ختم کر تا ہے، اس پودے کا پھل کھا نے سے کینسر نہیں ہو تا ہے، اس پودے کا تیل گردے کی کینسر کو ٹھیک کرتا ہے، اس پودے کے جڑ کا چھلکا ابال کر پینے سے جسم کے اندر سوئی کیل وغیرہ کو ختم کرتے ہیں، اس پودے کا عطر اور شہد بہت مفید اور قیمتی ہیں، اس پودے کی پتے میں نمکیات اور وٹامنز کافی مقدار میں موجود ہیں مال مویشیوں کے لئے بہترین چارہ ہیں، اس پودے کے پتے کا چائے بھی بہت مفید ہے، اس پودے کی لکڑی فنچر بنا نے کے لئے بہترین لکڑی ہیں.
Be the first to know and let us send you an email when Voice of gb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.