Atiqbc

Atiqbc pti official

04/02/2024
اٹک جیل کے قیدیوں کی أج عید ہوگیکیونکہ چاند أج وہاں کے مہمان ھے جیو مرشد۔۔۔اللہ أپکو سلامت رکھےImran khan  official #
06/08/2023

اٹک جیل کے قیدیوں کی أج عید ہوگی
کیونکہ چاند أج وہاں کے مہمان ھے
جیو مرشد۔۔۔اللہ أپکو سلامت رکھے
Imran khan official #

22/04/2023

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن سچے ہیں۔

1--پہلا قانون فطرت:

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے.
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔
یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔

2--دوسرا قانون فطرت:

جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔
خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
عالم "علم" بانٹتا ہے۔
پرامن انسان "امن و سکون" بانٹتا ہے۔
دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔
مثبت اور تعمیری انسان موٹیویشن دیتا ہے
اسی طرح سیاہ دل و متعصب انسان "تعصب و نفرت" بانٹتا ہے

3--تیسرا قانون فطرت:

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لئے کہ

کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" ریاکاری" بڑھتی ہے۔
بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں "غرور" میں اضافہ ہوتا ہے۔
مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے "دشمنی" بڑھتی ہے۔
غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں "مایوسی" بڑھتی ہے۔
اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں معاشرے میں" ظلم و بےراہروی" میں اضافہ ہوتا ہے۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ۔عید مبارک

‏ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن مت بناؤ۔ ہمارے لوگو کو ایک دفعہ پھر بے گھر مت کرو، ۸۰ ہزار جانوں کے بعد مزید جنازے اٹھانے کی...
16/04/2023

‏ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن مت بناؤ۔ ہمارے لوگو کو ایک دفعہ پھر بے گھر مت کرو، ۸۰ ہزار جانوں کے بعد مزید جنازے اٹھانے کی ہمت ہم میں نہیں خدارا پاکستان کے امن کو مقدم رکھو۔ پھر سے بتا رہا ہوں “لگی گی آگ تو آئینگے سبھی زد میں”۔ پاکستان زندہ باد khan

07/04/2023

عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے ۔ 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے فرض شناسی کو بھول گئے 🇧🇫💪🇧🇫💪🇧🇫💪🇧🇫

06/04/2023

Handsome 𝗶𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻 🔥🥰
Imran Khan
• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful







Address

1
Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atiqbc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share