Diamer news Updates

Diamer news Updates Insaf youth wing diamer

دیامر چلاس کے متصل ایریا کے کے سے دو کلومیٹر فاصلے پر موجود کئ سو سال پرا نی رال کارنگ ڈیم کی ضد میں آئگی محکمہ ٹوریزم ڈ...
14/07/2022

دیامر چلاس کے متصل ایریا کے کے سے دو کلومیٹر فاصلے پر موجود کئ سو سال پرا نی رال کارنگ ڈیم کی ضد میں آئگی محکمہ ٹوریزم ڈیپارٹمنٹ اس چیز کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی بندوبست کریں

14/07/2022

بابوسر آۓ تو کبھی نگچ ویلی کا وزیٹ کرنا نہ بھولے یہ ھے میرا گاوں

میں عتیق پیرزادہ بحیثیت شہری گلگت بلتستان اس خطے کو پاکستان کا عبوری آئینی صوبہ بنانے کی مکمل حمایت اور حق میں ہوں!     ...
20/02/2022

میں عتیق پیرزادہ بحیثیت شہری گلگت بلتستان اس خطے کو پاکستان کا عبوری آئینی صوبہ بنانے کی مکمل حمایت اور حق میں ہوں!

  Spokesperson CM GB
13/02/2022


Spokesperson CM GB

عزت ماآب جناب سکیریٹری ایجوکیشن جی بی ڈائریکٹر ڈویژن دیامر استور ڈی ڈی دیامر  فورس کمانڈر گلگت بلتستان جناب جواد اکرم صا...
14/03/2021

عزت ماآب جناب سکیریٹری ایجوکیشن جی بی ڈائریکٹر ڈویژن دیامر استور ڈی ڈی دیامر فورس کمانڈر گلگت بلتستان جناب جواد اکرم صاحب چیف سکیریٹری گلگت بلتستان اور دیگر ایجنسیز کی زمدارن کو اپیپل ھے کہ گزشتہ اساتزہ کی پوسٹوں میں جن امیدوارن نے کاغزات جمع کی تھی جوکہ حلقہ وایز ییونین وایز تقسیم ہوے تھے لیکن اس چند لڑکوں نے جالی آڈی کارڈ بناکر اہارڈ ایریا جوتی سے کاغزات جمع کر کے سی ٹی۔ایس۔پی کی ویب سائٹ پر ان ہوے ہیں لیکن ان لڑکوں ایڈریس دی گئ کاغزات میں نادرا کی تیارڈ لف کر دی ھے لہزا تمام اداروں سے گزارش ھے بر وقت کاروائ کرکےادراے تعلیم جی بی اپنے پالیسی کے مطابق غیر قانونی کنڈیڈیٹ کو کینسل کی جاے۔۔۔۔۔ جوکہ غیر قانونی اورجعالی آی ڈی کارڈ بنانے والے امیدوار مندرجہ زیل ہیں ۔۔محمد افضال ولد یار محمد ساکن تھک کوٹ ۔۔ضیاءاللہ ولد عبدالرحمان تھک لوشی ۔۔محمد طاہر ولد عضیر خان تھک چھراٹ۔۔فیض عالم ولد ثمر خان تھک بابونے جبکہ پوسٹ ہارڈ ایریا جوتی کا ھے۔۔

میں دیامر گلگت بلتستان ہوں
23/02/2021

میں دیامر گلگت بلتستان ہوں

02/01/2021
اے جی پی آر  آفس دیامر کے اکاؤنٹنٹ ابوزر کو اگلے 24 گنٹھوں میں نہیں ہٹایا تو اے جی پی آر آفس کا گھیراؤ ہوگا. ہم نے چیف ا...
23/10/2020

اے جی پی آر آفس دیامر کے اکاؤنٹنٹ ابوزر کو اگلے 24 گنٹھوں میں نہیں ہٹایا تو اے جی پی آر آفس کا گھیراؤ ہوگا.

ہم نے چیف الیکشن کمشنر اور اکاؤنٹنٹ جنرل کو باقائدہ ثبوتوں کے ساتھ درخواست دی ہے جس پر عمل ہونا چاہے ورنہ زمہ داری الیکشن کمشنر کی ہوگی.

ان خیالات کا اظہار نامزد امیدوار مسلم لیگ ق امیدوار جی بی اے 16 دیامر 2 حاجی عبدالعزیز تمام اراکین علماء کونسل.سپریم کونسل یوتھ کونسل نے اخباری بیان میں کیا ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری ملازمین کا اسطرح کھل کے الیکشن کمپئن میں حصہ لینا انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے.

ابوزر اکاؤننٹ آفیسر ہونے کیوجہ سے تمام لوور سٹاف اور دیگر محکموں کی ملازمین کو ووٹ کے لئے بے جا تنگ کر رہا ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے.

اسکے علاوہ ہر محکمے میں ووٹ کے لئے مداخلت کرتا ہے جو الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت سرکاری ملازمین کی مداخلت کے سخت قانونی کاروائی ہوتی ہے.

وقت آگیا ہے تمام وفاقی سیاسی جماعتیں گلگت بلتستان کے لئے ایک پیج پے ہو. سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار جی بی ا...
26/09/2020

وقت آگیا ہے تمام وفاقی سیاسی جماعتیں گلگت بلتستان کے لئے ایک پیج پے ہو.

سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار جی بی ایل اے 16 دیامر 2 حاجی عبدالعزیز.

گزشتہ 72 سالوں سے گلگت بلتستان کے عوام کو حقوق کی سبز باغ دکھانی والی جماعتیں آج بائیکاٹ کرکے انڈیا کے ہمنوا بم رہی ہیں. عبدالعزیز

تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کی عین امنگوں کے مطابق آئینی صوبہ بنائے گی.

مسترد شدہ جماعتیں اب جب عملی کام ہونے لگا ہے تو رکاوٹ بنکر انڈیا کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہے.

عمران خان ہی گلگت بلتستان کے عوام کے لئے یہ سنگ میل عبور کرے گا.

سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار جی بی ایل اے 16 دیامر 2 حاجی عبدالعزیز نے اخباری نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے گلگت بلتستان کی آئینی حقوق کے لئے تمام وفاقی سیاسی جماعتیں سب ایک پیج پر ہو.

گزشتہ 70 سالوں سے گلگت بلتستان کے عوام کو حقوق کی سبز باغ دکھا کر لولی پاپ دینی والی جماعتیں اب اپنی شکست کی خوف سے پیچھے ہٹ رہی ہیں.

عوام ان سیاسی جماعتوں کی اصلی چہرہ پہچان چکی ہے تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ جماعتیں اب گلگت بلتستان کے حقوق میں رکاوٹ بن رہی ہے لیکن عوام ایسا کرنے نہیں دے گی.

تاریخ میں سنہرہ موقع عمران خان کو ملا ہے وہ گلگت بلتستان کے عوام کو عوامی امنگوں کے مطابق آئینی صوبے کا خواب پورے کرینگے .

حاجی عبدالعزیز نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر امور کشمیرعلی امین گنڈاپور صاحب کی بھرپور کوششوں سے آئینی حقوق کے راہ ہموار ہوئی ہے ہم انہیں سلام پیش کرتے ہے انہوں نے انتہائی بصیرت سے گلگت بلتستان کی جفرافیائی اہمیت کو سمجھتے ہوئے قومی دھارے میں شامل کرنے اور مزید دیگر صوبوں کے برابر لانے میں اہم کردار ادا کرینگے.

انشاءاللہ گلگت بلتستان کے عوام الیکشن میں عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرکے پاکستان تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت سے کامیاب کرینگے.

Address

Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamer news Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share