Global News Tide - GNT

Global News Tide - GNT مصدقہ اور سچی خبر سب سے پہلے اسکے علاؤہ صحافتی اصولوں پہ مبنی تجزیہ اور مسائل کا حل کے لئے فالو کریں

The ownership of this channel belongs to Mr Raja Shakir and Mr Ahsan danish

18/03/2025
18/03/2025

دیامر میں تعلیم دشمن کون ؟
فقیراللہ کو بگاؤ دیامر بچاؤ

27/02/2025

پاک ایران بارڈر پر گرفتار سید علی عباس رضوی کورہاکردیا گیا ہے
دیگر دو علماابھی بھی زیر حراست ہیں

خاندانی زرائع

  وفاقی کمیٹی نے دیامر ڈیم متاثرین کے مطالبات مان لیے، کمیٹی ممبران چلاس آکر مظاہرین کو احتجاج ختم کرنے پر قائل کریں گے،...
27/02/2025


وفاقی کمیٹی نے دیامر ڈیم متاثرین کے مطالبات مان لیے، کمیٹی ممبران چلاس آکر مظاہرین کو احتجاج ختم کرنے پر قائل کریں گے، مظاہرین نے کمیٹی ممبران چلاس آکر مطمئن کرنے تک احتجاجی دھرنا جاری رکھیں گے، ڈان اخبار میں تفصیلی خبر۔

https://www.dawn.com/news/1894553/govt-agrees-to-accept-bhasha-dam-protesters-demands
جمیل نگری

24/02/2025

بڑی خبر گلگت سے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا عوامی ایکشن کمیٹی تمام اضلاع سے قافلے 11 بجے گھڑی باغ گلگت پہنچیں جہاں سے دیامر کی طرف لانگ مارچ کا آغاز ہوگا چیرمین ایکشن کمیٹی
"احسان ایڈوکیٹ

24/02/2025

اس وقت گلگت بلتستان حکومت سے مذاکرات کرنا بیوقوفی ہے
حقوق دو ڈیم بناؤ

ظلم کے خلاف اتحاد! کمیلہ بازار مکمل بند، تاجر برادری واپڈا کی زیادتیوں کے خلاف متاثرین کے شانہ بشانہ.
24/02/2025

ظلم کے خلاف اتحاد! کمیلہ بازار مکمل بند، تاجر برادری واپڈا کی زیادتیوں کے خلاف متاثرین کے شانہ بشانہ.

پاکستان کے مختلف شہروں میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں اور خاص کر طلباء وطالبات کو دیامر کے عوام کے حق میں اور حکومت ک...
23/02/2025

پاکستان کے مختلف شہروں میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں اور خاص کر طلباء وطالبات کو دیامر کے عوام کے حق میں اور حکومت کی بے حسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ریکارڈ کرانے چاہیے۔

اصغر شاہ چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی یوتھ ونگ

23/02/2025

کامریڈ راجا شاکر نے ڈھکوسلہ این سی پی اسمبلی کے منتخب نمائندوں کی کلاس لیا ۔۔

22/02/2025

با با جان آئے اور آج پوری گلگت بلتستان کے نوجوان اس کے مشکور ہیں سوئی ہوئی قوم کو جگایا ہے ۔
fans
Awami Workers Party Rawalpindi-Islamabad
Awami Workers' Party (Official)

Address

DC Chouk Chilas
Chilas
14100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global News Tide - GNT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global News Tide - GNT:

Share