Shaheen Tariq Jameel

Shaheen Tariq Jameel اِنَ اللّٰہَ عَلَاکُلِّ شَیٌءٍقَدِیٌرُٗ
بےشک الله ہرچیز پرقادرہے

‏یہ ایک لڑکی کی کہانی ہے جس سے ہر کوئی محبت کرتا تھا، لیکن سوال یہ تھا کہ اس سے شادی کون کرے گا؟کہا جاتا ہے کہ ایک نوجوا...
04/06/2025

‏یہ ایک لڑکی کی کہانی ہے جس سے ہر کوئی محبت کرتا تھا، لیکن سوال یہ تھا کہ اس سے شادی کون کرے گا؟

کہا جاتا ہے کہ ایک نوجوان نے اپنے والد سے کہا: "میں ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، جسے میں نے دیکھا ہے اور جس کے حسن و خوبصورتی اور دلکش آنکھوں نے مجھے مسحور کر دیا ہے۔"

والد خوشی سے مسکراتے ہوئے جواب دیتے ہیں: "کہاں ہے وہ لڑکی، تاکہ میں تمہارے لیے اس کا رشتہ مانگوں؟"

جب وہ دونوں لڑکی کو دیکھنے جاتے ہیں تو والد بھی اس کے حسن سے متاثر ہو جاتا ہے اور اپنے بیٹے سے کہتا ہے: "سن بیٹا، یہ لڑکی تمہارے لائق نہیں ہے، تم اس کے قابل نہیں ہو۔ یہ تو ایک ایسے آدمی کے لیے ہے جو زندگی کا تجربہ رکھتا ہو اور جس پر بھروسہ کیا جا سکے، جیسے میں۔"

لڑکا اپنے والد کی بات سن کر حیران ہو جاتا ہے اور کہتا ہے: "نہیں، میں اس سے شادی کروں گا، نہ کہ آپ۔"

پھر وہ دونوں جھگڑتے ہوئے پولیس اسٹیشن چلے جاتے ہیں تاکہ مسئلہ حل کیا جا سکے۔ جب انہوں نے پولیس افسر کو اپنی کہانی سنائی تو افسر نے کہا: "لڑکی کو بلاؤ، ہم اس سے پوچھتے ہیں کہ وہ کس کو چاہتی ہے، بیٹے کو یا والد کو؟"

جب افسر نے لڑکی کو دیکھا اور اس کے حسن سے متاثر ہوا، تو اس نے کہا: "یہ تم دونوں کے لیے مناسب نہیں، یہ تو میرے جیسے کسی اہم شخص کے لیے ہے۔"

اب تینوں میں جھگڑا ہوتا ہے اور وہ وزیر کے پاس چلے جاتے ہیں۔ وزیر لڑکی کو دیکھتے ہی کہتا ہے: "یہ لڑکی تو صرف وزیروں کے لائق ہے، جیسے میں ہوں۔"

اسی طرح ان میں جھگڑا ہوتا رہا اور معاملہ امیرِ شہر تک پہنچ گیا۔ جب امیر نے لڑکی کو دیکھا، تو اس نے کہا: "یہ مسئلہ میں حل کرتا ہوں، لڑکی کو لاؤ۔"

لڑکی کو دیکھ کر امیر بھی کہنے لگا: "یہ تو صرف کسی امیر ہی سے شادی کر سکتی ہے، جیسے میں ہوں۔"

پھر سب نے بحث کی، تو لڑکی نے کہا: "میرے پاس ایک حل ہے۔ میں دوڑوں گی اور تم سب میرے پیچھے دوڑو گے، جو بھی پہلے مجھے پکڑے گا، میں اسی کی بن جاؤں گی اور اس سے شادی کروں گی۔"

لڑکی دوڑی اور پانچوں یعنی نوجوان، والد، پولیس افسر، وزیر اور امیر سب اس کے پیچھے دوڑے۔ اچانک دوڑتے دوڑتے پانچوں ایک گہری کھائی میں جا گرے۔

لڑکی اوپر سے انہیں دیکھ کر کہتی ہے: "کیا تمہیں معلوم ہوا میں کون ہوں؟ میں دنیا ہوں!!!
میں وہ ہوں جس کے پیچھے ہر انسان دوڑتا ہے، اور اپنی آخرت اور دین کو بھول جاتا ہے۔ وہ سب میری تلاش میں لگے رہتے ہیں، یہاں تک کہ قبر

Shaheen Tariq Jameel Shāāhēēñ Tārīq Jāmēēl Chan Stara Abdulmateen Kibzai Javedbarcha Javedbarcha Dawood Khan Cadet Muhammad Irfan Daraz Online Shopping MBC Drama Darcy Donavan Drama Kingdom DRAWING PENCIL Drama Asmin Samin

30/05/2025

❣∙──༅༎﷽༎༅──∙❣

12/01/2025

گوگل میپ سے قائی قبیلہ، سوغوت اور ینیشہر کا محل دیکھئے🔥⚔️

12/01/2025
The last memories of 2024ہمیں آتا ہے عام سے خاص کرنااور خاص سے خاک کرنا.𝓈𝒽𝒶𝒽𝑒𝑒𝓃 𝓉𝒶𝓇𝒾𝓆 𝒿𝒶𝓂𝑒𝑒𝓁
01/01/2025

The last memories of 2024
ہمیں آتا ہے عام سے خاص کرنا
اور خاص سے خاک کرنا.
𝓈𝒽𝒶𝒽𝑒𝑒𝓃 𝓉𝒶𝓇𝒾𝓆 𝒿𝒶𝓂𝑒𝑒𝓁

Check out 𝓈𝒽𝒶𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒿𝒶𝓂𝑒𝑒𝓁’s video.

*میں نے انسان سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے**لوگ وہ نہیں ہوتے جو دکھائی دیتے ہیں*💔💯
25/08/2024

*میں نے انسان سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے*
*لوگ وہ نہیں ہوتے جو دکھائی دیتے ہیں*💔💯

خبردار!📢⚠️حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا...
27/07/2024

خبردار!📢⚠️
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے یا آپ کے نام سے دوسرا اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے یا میرے نام سے کوئی فیک اکاؤنٹ بناکر اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں !
شکریہ

Address

Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Tariq Jameel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share