20/08/2026
Easy paisa Muhammad Imran 03068450080
💔 میٹھا جی کے تعاون سے تایا جی نے دوائیاں، بجلی کا بل اور راشن تو لے لیا… مگر 70 ہزار کا قرض ابھی باقی ہے 😢
الحمدللہ، میٹھا جی کے تعاون سے تایا جی نے اپنی ضروری دوائیاں خرید لیں، گھر کا بجلی کا بل کلیئر کیا اور راشن بھی لے لیا۔ ❤️
لیکن 70 ہزار روپے کا قرض ابھی بھی اپنی جگہ موجود ہے، جس کی وجہ سے تایا جی کی پریشانی ختم نہیں ہوئی۔ 😢
اللہ پاک میٹھا جی کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے اور کسی صاحبِ حیثیت بھائی کو وسیلہ بنائے کہ یہ قرض بھی ادا ہو جائے۔ 🤲❤️
انسانیت کے اس سفر میں آپ کی دعائیں اور تعاون ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں۔
#مدد #انسانیت #قرض #صدقہ #زکوٰۃ #نیکی #دعائیں