راہ حق

راہ حق professional services and guidance.

20/12/2024
Follow this page for all updates on the law.
19/12/2024

Follow this page for all updates on the law.

10/02/2024

-judicata:
===============================
The doctrine of Res-judicata is enunciated in section (11) of C.P.C is in the following words:

According to section (11), "No Court shall try any suit or issue in which the matter' directly and substantially has been

directly and substantially in issue in a former suit between the same parties, or between parties under whom they or any

of them claim, litigating under the same title, in a Court competent to try such subsequent suit or the suit in which such

issue has been subsequently raised, and has been heard and finally decided by such Court."

Res-judicata Meaning:
===============================

Res-judicata technically means that a matter in issue which has already been tried by competent Court, then trial

between the same parties in-respect of the same matter shall not be allowed. Res-judicata is very important doctrine of

C.P.C, it emphasis that a subject matter of the suit which has already been decided, is deemed to be decided forever,

and can't be reopened by the same parties. The rule of Res-judicata is based upon the principle that no person should

be vexed twice for the same cause of action, and the interest of the State behind this principle is that, there should be an

end to litigation.

Object of Res-judicata
================================

The object of Res-judicata is to prevent a question which has already been decided to be re-agitated. A question finally

decided at one stage of a proceeding cannot be re-agitated between the same parties or their representatives at a

subsequent stage.

Kinds of Res-judicata:
==================================

There are two kinds of Res-judicata namely; Actual Res-judicata and Constructive Res-judicata.

Actual Res-judicata:
=================================

It means a matter actually resolved by Court, between the parties in earlier suit cannot be reopened through subsequent

suit. In-other words an issue has been alleged by one party and either denied or admitted, (expressly or impliedly) by

other party in earlier suit, second suit in respect of the same matter can not be filed, and if any is filed, the same would be

hit by actual Res-judicata.

Constructive Res-judicata:
==================================

It means a matter which might and ought to have been made ground of claim or defense in a former suit, but a party

ignores it, then that issue shall be deemed to have been a matter directly and substantially in issue in such suit. In other

words if a party had an opportunity that he ought to have taken a plea (as a plaintiff or defendant) if he fails to do so, and

the matter is decided, the decision will operate as Res-judicata in-respect of all issues, which were taken, and which

ought and might have taken/ and second suit would not lie for such issue.

Essential conditions of res-judicata:
=====================================

For applicability of Res-judicata the following conditions must be present:

1. A previous suit in which the matter in issue directly and substantially should have been decided.

2. A competent Court of Civil jurisdiction should have decided it.

3. It should have been decided on merits and final decision should have been made after hearing.

4. It should contain directly and substantially same matter in issue.

5. It should have been contested between the same parties or their legal representatives, such parties are indulging

litigation under the same title, with respect to the same cause of action.
If these conditions are fulfilled then subsequently/further instituted suit shall be liable to be dismissed by application of

doctrine of Res-judicata

06/02/2024

*2024 CLC 57*
کیا ایک مدعاعلیہ دوسرے مدعاعلیہ پر جرح کرسکتا ہے؟
"Whether a defendant has right to cross-examine the co-defendant?
If so, in what circumstances?

The procedure of examination of witnesses is synchronized by Articles 130 to 161 of the Qanun-e-Shahadat Order, 1984. Article 130 aims to regulate procedure as to production and examination of witnesses in the Court, while Article 132 elaborates three stages that might come while recording statement of a witness. First stage is examination-in-chief by the party who has produced a witness, second stage is cross-examination by the opposite party and third stage is re-examination, optional with the party calling the witness.

The expression "adverse party" is defined in the Black's Law Dictionary, Sixth Edition at page 53, as "a party to an action whose interests are opposed to or opposite the interest of another party to the action". In general, an adverse party is an opposing party in a lawsuit.

It may be observed that there is no specific provision in the Qanun-e-Shahadat Order, 1984, providing opportunity to a defendant to cross-examine a co-defendant; however having regard to the object and scope of cross-examination, it is settled principle of law that when a statement is made against the interest of a party to the proceedings, before that evidence could be acted upon, the party should have an ample opportunity to cross-examine the witness, who had given the evidence against him. It is only after such an opportunity is given and the witness is cross-examined then evidence becomes admissible It is clear from the above that evidence becomes admissible after only it passes through the process of cross-examination by the adverse party regardless of the fact that the adverse party is a plaintiff or co-defendant. However, the condition precedent is the conflict of interest.

There is another eventuality where a witness can be declared hostile when he resiles from earlier statement or material part thereof which may also be in the form of joint pleadings or examination-in-chief. Permission to cross-examine the witness would also be granted where the statement is contrary to the evidence which the witness was expected to give.
Needless to say that the right to allow a party to cross-examine a witness of his own is discretionary with the Court and this discretion is to be exercised judiciously. Article 150 of the Qanun-e-Shahadat, Order, 1984, confers on the Court a wide discretion in allowing a party calling a witness to put such questions to him as might be put in cross-examination by the adverse party, where the evidence given by the witness is unfavourable to the party calling him, or is contrary to the evidence which the witness was expected to give. In such a case, the Judge should permit such statements to be tested by cross-examination if the evidence is to be relied upon. Undeniably, a party is bound by the evidence it produces i.e. party producing a witness is bound by whatever statement the witness makes however when an adverse statement is made by a witness the party producing the witness may get the witness declared hostile and seek permission from the Court to cross-examine her for getting rid of her adverse testimony. However, there is one exception that such permission should not be allowed by the Court if it reaches to the conclusion that the object of such cross-examination is to cover up the lacuna in the evidence.
Misc. Writ
25275/22
Atta Muhammad Vs ASJ etc

06/02/2024

ایک ہی وقوعے سے متعلق ایک سے زائد ایف آئی آر درج کروانے کے معامعلے پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ!

اس کیس میں بنیادی سوال یہ زیر غور تھا کہ کیا کسی کیس میں ایک ایف آئی آر درج ہونے کے بعد مزید معلومات فراہم کر کے دوسری و تیسری ایف آئی آر درج کروا سکتے ہیں یا نہیں؟

کیس کی تفصیل میں جانے سے پہلے اس کے مختصر حقائق کچھ یوں ہیں کہ صغراں بی بی نامی خاتون پاکستان کی اعلی عدلیہ میں آئین پاکستان کے آرٹیکل (3)184 کے تحت ایک ہیومن رائٹس کیس فائل کرتی ہے۔ جس میں صغراں بی بی اعلی عدلیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ عدالت مقامی پولیس کو دوسری ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے تا کہ وہ اپنے بیٹے (جس کا نام محسن علی تھا) کے قتل میں ملوث پولیس اہل کاروں پر دوسری ایف آئی آر درج کر سکے، جو کہ سن 2008 میں پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا۔ یاد رہے کہ مقتول جس دن اپنی زندگی سے محروم ہوا تھا، اسی دن پولیس اپنی طرف سے پہلی ایف آئی آر درج کر چکی تھی۔ پولیس کی جانب سے درج کیے جانے والی ایف آئی آر میں مقتول محسن علی پر یہ الزام عائد تھا کہ چونکہ محسن علی کی جانب سے پولیس پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا اس وجہ سے پولیس نے اپنی ذاتی دفاع کے حق کو استعمال کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں محسن علی جاں بحق ہو گیا۔

اس کیس سے متعلق تفتیش مکمل ہونے کے بعد چالان سیشن کورٹ لاہور میں پیش کیا گیا تاکہ کیس میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکے۔

جنوری 2010 میں موجودہ درخواست گزار یعنی صغراں بی بی اسی واقعے کے حوالے سے ایک پرائیویٹ شکایت درج کرتی ہے جس میں وہ پولیس پر الزام عائد کرتی ہے کہ اسکے بیٹے کو مقامی پولیس نے جعلی مقابلے کا انتظام کرکے بےرحمی سے قتل کیا ہے، نہ کہ ذاتی دفاع کے حق میں۔ یعنی پولیس کی جانب سے درج کیے جانے والی ایف آئی آر میں جو واقعے کا ورژن بیان کیا گیا ہے وہ حقیقت پر مبنی نہیں۔ صغراں بی بی کی طرف سے دائر پرائیویٹ درخواست کے متعلق مئی 2010 میں ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے 16 پولیس اہل کاروں کو بادی النظر ثبوت کے بنیاد پر عدالت میں ٹرائل کے لئے طلب بھی کیا گیا اور سن 2016 میں طلب کیے گئے ملزمان کے خلاف چارج فریم کیا گیا۔ یہ ٹرائل ابھی اختتام کو نہیں پہنچا تھا کہ صغراں بی بی پولیس اہل کاروں کے خلاف اس واقعے کے متعلق الگ ایف آر کرانا چاہتی تھی۔ لیکن پولیس کی جانب سے الگ ایف آئی آر درج نا کرنے پر صغراں بی بی اعلی عدلیہ کے انسانی حقوق سیل میں درخواست دائر کرتی ہے جس میں مطالبہ کیا جاتا ہے کہ عدالت لوکل پولیس کو اس کے بیٹے کے قتل میں ملوث اہل کاروں کے خلاف الگ ایف آئی آر درج کرنے کی ڈاریکشن دیں۔ تاکہ صغراں بی بی ایف آئی آر میں اس واقعہ کے متعلق اصل ورژن بیان کرسکے۔

یہ بات یہاں واضح رہے کہ درخواست گزار کا الگ ایف آئی آر درج کروانے کے اصرار کے پیچھے اپنے بیٹے کے قتل میں ملوث پولیس اہل کاروں کو سلاخوں کے پیچھے دیکھنے کی خواہش تھی۔

اس کیس کے متعلق، سپریم کورٹ کے سامنے مختلف مواد اور متعدد ایف آئی آرز کے اندراج پر اعلیٰ عدالتوں کے متضاد فیصلے موجود تھے، تاہم صراحتاً قانونی دفعات خاموش تھیں۔ اس لیے اس وقت کے چیف جسٹس، جناب آصف سعید کھوسہ صاحب کی سربراہی میں سات ججز پر مشتمل ایک لارجر بینچ تشکیل دی گئی۔ جس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان، دارالحکومت اورصوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز نے اعلی عدلیہ کی معاونت کی اور ساتھ میں معروف قانون دان بیرسٹر سلمان صفدرکوعدالتی معاون(‎Amicus Curiae) مقرر کیا گیا۔ یہ بات واضح رہے کہ جب بھی کوئی ایسا معاملہ عدالت کے سامنے آئے جس پر قانونی دفعات خاموش ہو اور اعلیٰ عدالتوں کی جانب سے فیصلوں میں بھی تضاد ہو تو چیف جسٹس آف پاکستان ایک بڑا بینچ تشکیل دیتے ہیں تاکہ ایک طے شدہ اصول بنایا جائے، اور زیر مطالعہ کیس میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔

سب سے پہلے عدالت کی جانب سے اس کیس کو تمام اعلی عدالتوں کے فیصلہ جات کے تناظر میں دیکھا گیا، جس میں کچھ فیصلے الگ ایف آئی آر کے حق میں تھے اور کچھ مخالف۔ ساتھ ہی کوڈ آف کریمنل پروسیجر اور پولیس رولز 1934 کی اسکیم کا جائزہ بھی لیا گیا اور خصوصی طور پر عوام الناس میں رائج ایف آئی آر اور 'گرفتاری' کے متعلق غلط تصورکو ختم کیا گیا۔

فیصلے میں عدالت کی جانب جو قانونی نکات پیش کیے گئے، وہ درج ذیل ہیں:

1۔ ضابطہ فوجداری کے سیکشن 154 کے مطابق مقامی پولیس کو قابلِ سزا جرم کے بارے میں فراہم ہونے والی پہلی معلومات ایف آئی آر کہلاتی ہے۔ یعنی کہ کسی بھی ذریعے سے موصول ہونے والی اطلاع کہ فلاں اور فلاں گاؤں میں قتل ہوا ہے، اگر اتنی معلومات واضح ہے تو یہ معلومات کسی بھی ایف آئی آر درج کرنے کے لیے کافی سمجھی جائیں گی۔

2۔ اگر مقامی پولیس کو قابل دست اندازی جرم کے بارے میں موصول ہونے والی معلومات میں ایک ورژن ایسے ملے کہ جرم کا ارتکاب کیسے ہوا، کس کے ذریعے اور کس پس منظر میں کیا گیا، تو ایسی معلومات کو پولیس نوٹ تو کرسکتی ہے مگر بغیر تفتیش کے اسے حق اور سچ تسلیم نہیں کرے گی۔ یعنی مخبر کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کی پولیس پہلے تفتیش کرے گی، اگر ثبوتوں سے واقعہ ثابت ہو جائے تو تب ہی اسے اہمیت دی جائے گی۔

3۔ ایف آئی آر کے اندراج کے بعد، جب فوجداری مقدمہ شروع ہوتا ہے، تو اس وقت کسی بھی کیس کو جو نمبر تفویض کیا جاتا ہے، وہ کیس کے حتمی فیصلے تک وہی نمبر رہے گا۔

4۔ ایف آئی آر کے اندراج کے بعد تفتیشی افسر کے پاس اختیارات ہیں کہ وہ ضابطہ فوجداری کے سیکشن 161 کے مطابق ایک ہی واقعے کے حوالے سے مختلف افراد کی جانب سے دیے گئے ورژن کو ریکارڈ کر سکتا ہے۔ لیکن ایک ہی واقعے کے کسی نئے ورژن کے لیے کوئی الگ ایف آئی آر درج نہیں کر سکتا۔

5۔ تفتیش کے دوران تفتیشی افسر پر لازم ہے کہ وہ تمام پہلوؤں سے معاملے کی چھان بین کرے گا جیسا کے پولیس رولز 1934 میں موجود ہے کیونکہ تفتیشی افسر کا فرض ہے کہ واقعہ سے متعلق اصل حقائق کو تلاش کرے اور ان لوگوں کو بھی تلاش کرے جو اس کے ذمہ دار ہیں۔ یعنی کہ پولیس معاملے کی چھان بین کے لیے کسی بھی جلد بازی میں کسی کو مجرم یا بے قصور نہیں ٹھرائی گی بلکہ وہ منصفانہ اور کھلے ذہن سے حقیقت کا پتہ لگائی گی۔

6۔ کسی بھی شخص کو فوری طور پر صرف اس وجہ سے گرفتار نہیں کیا جائےگا کہ اسے ایف آئی آر میں ملزم نامزد کیا گیا ہے اور نا ہی فقط کسی دوسرے شخص کی طرف سے تفتیشی افسر کو فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر گرفتاری کی جائے گی۔ بلکہ تفتیشی افسر پر لازم ہے کہ کسی شخص کی گرفتاری کے لئے اس کے پاس مکمل جواز موجود ہو۔ گرفتاری اور اس کے متعلق جواز کے لیے رہنمائی ضابطہ فوجداری 1898 اور پولیس رولز 1954 کی متعلقہ دفعات سے لی جاسکتی ہے۔ کیونکہ ذکر شدہ قوانین بغیر معقول وجوہات کے کسی کو گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔

7۔ تفتیش کے اختتام پر سیکشن 173 کوڈ آف کرمنل پروسیجر، کے تحت جو رپورٹ پیش کی جائیگی، وہ اصل حقائق پر مبنی ہو گی۔ یعنی تفتیش کے دوران کسی افراد سے ملنے والی معلومات اصل حقائق پر حاوی نہیں ہونی چاہیے، بلکہ جو اختتامی رپورٹ ہو وہ مکمل غیر جانبداری اور حقائق پر مبنی ہو۔

خلاصہ: عدالت نے ایک ہی واقعے کے متعلق الگ ایف آئی آرز کو نا جائز قرار دیا اور ساتھ میں گرفتاری اور فوجداری مقدمہ میں ایف آئی آر کے اندراج کے درمیان ایک واضح تفریق بیان کر دی۔ کیس کے متعلق صغراں بی بی کی درخواست خارج کر دی گئی اور ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی گئی کہ وہ درخواست گزار کی پرائویٹ شکایت کا چار ماہ کے اندر فیصلہ کرے۔

کیس کا حوالہ:
Citation: PLD 2018 SC 595
Mst. Sughran Bibi v The State

04/02/2024

عمران خان/بشری بی بی شادی کیس، فیصلہ اور پاکستانی قوانین

پاکستانی قوانین اور شریعت محمدی ﷺ کے مطابق کن صورتوں میں طلاق موثر ہوجاتی ہے،پاکستانی قوانین میں شادیوں کی اقسام اور عدت کا کیا مقصد ہے؟؟؟

اسلام میں تین طرح کی شادیاں ہوتی ہیں۔ ایک Regular Marriage (یعنی صحیح) ایسی شادی میں تمام شرائط پوری ہوتی ہیں، ایک void (یعنی باطل) یعنی اگر کچھ ایسا جرم ہو گیا ہے کہ یہ شادی اب رہ نہیں سکتی اور Irregular Marriage (یعنی فاسد شادی)۔

بمطابق شریعت محمدیﷺ و قوانین پاکستان کے مطابق طلاق ثلاثہ فوری طور پر موثر ہو جاتی ہےاور رجوع ممکن نہیں ہوتا
جبکہ خلع ، طلاق بائن اور دیگر صورت میں دوبارہ رجوع ہو سکتا ہے اور عدت کے بعد طلاق موثر تصور کیجاتی ہے

مگر دوسری صورت میں (پاکستانی قانون کے مطابق) اگر عدت کے دوران خاتون نکاح کر لے تو پاکستانی قانون اسے Irregular marriage قرار دیتاہے جس سے (سابقہ) طلاق/خلع فوری طور پر موثر ہو جاتی ہے

جہاں تک عدت کا مسئلہ ہے تو عدت کا مقصد یہ جاننا ہے کہ نکاح کے دوران عورت کو حمل ٹهرا ہے کہ نہیں تاکہ حمل سے پیدا ہونے والے بچے کی ولدیت کی وضاحت ہو سکے جبکہ irregular marriage کی صورت میں حمل کا مسئلہ کھڑا ہوجائے تو پاکستانی نظام عدل خاتون کے بیان کو اہمیت دیتا ہے۔

جبکہ جدید دور میں حمل کی تشخیص کرنے کیلئے چند سیکنڈ درکار ہیں۔

عدت مکمل ہونے سے قبل نکاح کیئے جانے پر لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس علی ضیا باجوہ صاحب کی جانب سے دسمبر2021 میں دیے گئے امیر بخش کیس کے فیصلے میں بھی یہ بات واضح طور پر لکھی گئی ہے کہ اگرعدت پوری ہونے سے پہلے شادی کر لی جائے تو یہ ایک فاسد شادی یعنی irregular marriage قرار پائے گی، غیر قانونی یا باطل شادی نہ ہوگی۔

صدر ضیا الحق کے دور میں حدود آرڈیننس کو قانون میں شامل کیا گیا جسے 2006 میں ترمیم کر دیا گیا تھا۔ اس ترمیم کے تحت ریپ کی تعریف اور عورتوں کے تحفظ کے حوالے سے دیگر ایسی تعریفوں کو واپس پاکستان پینل کوڈ میں شامل کیا تھا اور پروٹیکشن آف ویمن ایکٹ 2006 نافذ کیا گیا۔

اس ترمیم میں حدود آرڈیننس کے سیکشن 4 سے ’Validly‘ (یعنی درست طریقے سے شادی ) کا لفظ نکال دیا گیا تھا، اس کا مطلب یہ تھا کہ اگر کوئی شادی ارریگولر یا فاسد بھی ہو گی تو یہ جرم تصور نہیں کیا جائے اور اس پر سزا نہیں ہو گی۔

جہاں تک بشری بی بی / عمران خان کیس کا تعلق ہے

خاور مانیکا کی طرف سے بشری بی بی کے نکاح کے چھ سال بعد عدالت سے رجوع کرنا خاور مانیکا کی دلچسپی اور نیت کی عکاسی کرتا ہے اور چھ سالوں میں کوئی اولاد بھی تولید نہ ہوئی ہے،
اسکے باوجود سنئیر سول جج قدرت اللہ نے دفعہ 496 تعزیرات پاکستان کے تحت یہ سمجھتے ہوئے سزا سنائی کہ شادی غیر قانونی تھی۔

جبکہ عدت کا وقت پورا نہ ہونے کے باوجود نکاح سے متعلق تو سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے فیصلے موجود ہیں جو نظیر پیش کرتے ہیں کہ ایسی صورت میں شادی ارریگولر یا فاسد ہو گی جبکہ غیر قانونی اور باطل نہ ہوگی۔

ان حالات میں سنئیر سول جج قدرت اللہ کا فیصلہ مضحکہ خیز اور نظام عدل کا تمسخر اڑانے کے مترادف ہے جوکہ معزز جج صاحب کی اہلیت بھی واضح کرتا ہے۔

03/02/2024

2024 SCMR 205
فوجداری مقدمات میں ضمانت کے سٹیج پر جرم کے بابت فوٹوگرافی یا وڈیوگرافی کی جب تک لیبارٹری رپورٹ ریکارڈ پر موجود نا ہو تو ایسی فوٹو/فوٹیج کی قانونی حیثیت واہمیت نہیں ہوتی ہے
Bail, grant of---Photographs allegedly connecting the petitioner with the commission of the crime---Nothing is available on record to show that said photographs were ever sent for forensic examination, therefore, it is unsafe to rely upon the same as a piece of evidence in a court of law.

SATTAR vs State

28/01/2024

ایسا آرڈر جس میں وجوہات نہ لکھی ہوں تو ایسا آرڈر غیر قانونی ہوتا ہے اور عدالت سے کالعدم ہو جاتا ہے۔
PLD 2024 Peshawar 01

27/01/2024

*_وکالت سے تنگ آئی لڑکی کا چڑیا گھر میں شیرنی بننا_*
ایک لڑکی اسلامیہ یونیورسٹی سے LLB کی ڈگری حاصل کرکے اسلام آباد کچہری جوائن کرلیتی ہے لیکن اسے ایک بھی کیس نہیں ملتا
پانچ سال کی بے روزگاری کے بعد ... چڑیا گھر کے منیجر نے اس کی کہانی سنی ... اور اسے شیرنی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی ، کیوں کہ ان کی شیرنی مر چکی تھی اور چڑیا گھر میں تنہا ببر شیر زندہ رہ رہا تھا ، جس کی وجہ سے ہر دن آنے والوں کی تعداد کم ہورہی تھی ...
لڑکی یہ آفر قبول کرلیتی ہے اور خود سے کہتی ہے،اس کام میں کوئی حرج نہیں ... پیسہ اہم ہے۔
لڑکی یہ جاب کرنا شروع کرلیتی ہے اور اس لڑکی کی جلد کو شیرنی کی کھال سے ڈھانپ دیا جاتا ہے اور اسے دن میں 8 گھنٹے پنجرے میں رہنا پڑتا ہے ...
دن اسی طرح گزرتے رہے لوگ آتے اور پنجرے کے اندر شیرنی کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔
ایک دن گارڈ پنجرے کے گیٹ کو لاک کرنا بھول گیا اور اسے کھلا چھوڑ دیا ...شیر نے جب یہ دیکھا تو
شیر آہستہ آہستہ لڑکی کی طرف بڑھنا شروع ہو جاتا ہے ، لڑکی خوفزدہ ہوجاتی ہے اور اسے اپنی موت اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آنا شروع ہوجاتی ہے...
شیر اس کے پاس آتا اور کہتا ہے: گھبرانا نہیں ... میں شبیر ایڈووکیٹ ہوں، میں نے LLM کر رکھا ہے

27/01/2024



2018 SCMR 772

It is well settled by now that medical evidence is a type of supporting evidence, which may confirm the prosecution version with regard to receipt of injury, nature of the injury, kind of weapon used in the occurrence but it would not identify the assailant.

16/01/2024

169 seats of ADPP are in pipeline.....Will be announced soon.... Good opportunity for young lawyers..

01/01/2024

AoA
Ouster clause having different names like as finality clause or conclusive clause and such clause is interested firstly to put an end to the litigation and second is to balance between the administration and judiciary.
Ordinary such clause oust the jurisdictions Of courts from judicial review over a administrative order/action.
Some ouster clauses in constitution Of Pakistan, given as under
Article 46(1) bars the jurisdiction in matters Of election Of president.
Article 69 debars the jurisdiction of the court from proceedings Of the parliament.
199(3) oust the jurisdictions Of courts from action against Armed Forces .
211 bars the jurisdiction of courts in matters Of proceedings Of supreme judicial Councel etc.
And their are some statutory osuters as well.
But such ouster is non absolute and courts can exercise their jurisdictions
*Exceptions to Ouster Clause*
Following are the exceptions where a court of law can take up a judicial notice
*Action/order was passed due to mala fide*
*Action/order was without jurisdictions*
*Case of Corom non judice*
*Court is constitutional court*
In above mentioned situations constitutional courts can take judicial notice, in this way we can say that concept of ouster clause is not absolute and deemed to be partial exclusion, this also adds beauty in administraton Of justice and to keep authorites into their prescribed limits.
In recent rulling Of dupty speaker was declared null and void by the Supreme Court regardless of the fact that proceedings Of parliament was previllaged in terms of article 69 of COP, but the same was declared null due to exceptions.

Address

Chiniot

Telephone

+923217705402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راہ حق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to راہ حق:

Share

Category