Chiniot News

Chiniot News چنیوٹ کا اپنا سوشل میڈیا پیج!

16/01/2025

فیصل آباد چنیوٹ روڈ پر ڈاکو اسلحہ کے زور میڈیکل سٹور میں ڈکیتی کرنے آئے دکاندار نے کلیشن کوف تان دی!

13/01/2025

جھنگ کے معروف آرتھوپیڈک سرجن، ڈاکٹر خضر بھٹی، ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی اہلیہ، ڈاکٹر شمائلہ خضر، کے ہمراہ سفر کر رہے تھے۔ اس افسوسناک واقعے میں ڈاکٹر شمائلہ شدید زخمی ہوئیں اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہمیں ٹریفک قوانین کی پابندی اور محتاط ڈرائیونگ کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔ خدارا، دورانِ سفر احتیاط کو یقینی بنائیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا کرے۔ آمین۔

13/01/2025
ان شاءاللہ جنوری کے آخری 10 دنوں میں ملک کے 75 % علاقوں میں  #موسلادھار  #بارشوں اور بلند پہاڑوں پر  #برفباری متوقع ہے!
13/01/2025

ان شاءاللہ جنوری کے آخری 10 دنوں میں ملک کے 75 % علاقوں میں #موسلادھار #بارشوں اور بلند پہاڑوں پر #برفباری متوقع ہے!

12/01/2025

20 سے 25 جنوری کے دوران پاکستان میں بیشتر علاقوں میں زبردست بارشوں اور پہاڑوں پر طوفانی برفباری متوقع

11/01/2025

16 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان!

13 تا 17 جنوری نادرا موبائل وین کا شیڈول...
10/01/2025

13 تا 17 جنوری نادرا موبائل وین کا شیڈول...

اسٹرابیری کی زندگی کے مراحلاسٹرابیری کے پودے کی زندگی قدرتی خوبصورتی کا عکاس ہے۔1. کلی کا آغاز ننھی کلیاں نمودار ہوتی ہی...
10/01/2025

اسٹرابیری کی زندگی کے مراحل
اسٹرابیری کے پودے کی زندگی قدرتی خوبصورتی کا عکاس ہے۔
1. کلی کا آغاز ننھی کلیاں نمودار ہوتی ہیں۔
2. پھولوں کا کھلنا کلیاں سفید پھولوں میں بدل جاتی ہیں۔
3. پھل کی تشکیل پھول ہرے پھلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔
4. پکنے کا آغاز ہرے پھل گلابی رنگ اختیار کرتے ہیں۔
5. پختگی سرخ اور رسیلی اسٹرابیری کھانے کے لیے تیار ہو جاتی ہے۔ یہ مراحل کسانوں کی محنت اور زمین کی زرخیزی کی عکاسی کرتے ہیں۔

10/01/2025

الســلام علیــکم
چــــنیـوٹــــ !

سیف سٹی کا انسانیت کی خدمت میں بڑا قدم !اب شناخت کا جدید طريقه، نادرا سے منسلک"میری پہچان "
10/01/2025

سیف سٹی کا انسانیت کی خدمت میں بڑا قدم !
اب شناخت کا جدید طريقه، نادرا سے منسلک
"میری پہچان "

Address

Chiniot
35400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923074830915

Website

https://powindah.wixsite.com/chiniotnews-1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniot News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chiniot News:

Share