Chief Minister SMU District Chiniot

Chief Minister SMU District Chiniot SMU is an independent, autonomous monitoring arm of the Punjab Chief Minister's Office, giving strategic direction and improving service delivery across Punjab

22/08/2026

مذہبی بنیادوں پر تشدد کا شکار ہونیوالے افراد کے عالمی دن پر پیغام!

🔹کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی ترغیب اور اجازت نہیں دیتا، مریم نواز شریف

🔹ایسا کوئی مہذب معاشرہ نہیں جو مختلف عقائد رکھنے والوں پر تشدد کی حمایت کرتا ہو۔

22/08/2026

جس نے گاؤں کی تقدیر بدل دی
جس نے پنجاب کو نیا چہرہ دیا
دل سے دعا: اللہ مریم نواز شریف کو سلامت رکھے 🌸

22/08/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی شاندار قیادت میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے تحت AI ٹیکنالوجی، سمارٹ کیمروں اور ایمرجنسی پینک بائنز کا دائرہ کار پورے پنجاب میں پھیلایا جا چکا ہے۔ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن جیسے تاریخی اقدام نے خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے جبکہ جدید مانیٹرنگ کے ذریعے ہر شہر، گلی اور شاہراہ کو امن کا گہوارہ بنا دیا گیا ہے۔ یہی ہے اصل تبدیلی اور حقیقی ترقی!

22/08/2026

ننھے دل، بڑی امید۔۔۔ پنجاب کا چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام مستحق بچوں کے لیے مفت علاج کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں اب تک 14 ہزار 309 سے زائد بچوں کا کامیاب علاج کیا جا چکا ہے۔ ایک کامیاب سرجری، ایک بچے کی صحت اور پورے خاندان کی خوشی واپس لاتی ہے۔

22/08/2026

ایک ماں اور ہمدرد قائد کی سوچ! ❤️
مریم نواز نے پنجاب کی عوام کے بنیادی حق 'صاف پانی' کے لیے انقلابی اقدامات اٹھا کر ثابت کر دیا کہ ان کا ہر قدم عوامی فلاح کے لیے ہے۔ شکریہ مریم نواز!

"جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح"⭕: 16 ارب روپے لاگت , 250 بیڈز پر مشتمل جدید مشینری سے آراستہ ہسپتال تیار⭕: سہول...
22/08/2026

"جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح"

⭕: 16 ارب روپے لاگت , 250 بیڈز پر مشتمل جدید مشینری سے آراستہ ہسپتال تیار

⭕: سہولیات

کیتھ لیب | ریڈیالوجی | ایمر جنسی وارڈ | ایم آر آئی

آئی سی یو | ماڈیولر آپریشن تھیٹرز | پیتھالوجی لیب | کارڈیک وارڈز

⭕: عالمی ماہر امراض قلب کی زیر نگرانی دل کے علاج کی تمام سہولیات دستیاب

22/08/2026

*وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق پاکپتن کے برتن بازار کی تزئین و آرائش کے لیے پورے راستے میں خوبصورت ٹف ٹائلز (Tuff Tiles) کا فرش، شاندار داخلی گیٹ، اور تمام دکانوں کے لیے یکساں سائن بورڈز لگائے گئے ہیں۔ بازار کو دلکش بنانے کے لیے جدید اسٹریٹ لائٹس، ایل ای ڈی اسٹرپ لائٹس، اور آرام دہ لکڑی کے بینچ نصب کیے گئے ہیں، جبکہ ثقافتی و مذہبی عکاسی کے لیے دیواروں پر صوفی بزرگوں کا مورل آرٹ، اسلامی خطاطی اور پودوں کی کیاریاں شامل کی گئی ہیں، جس سے بازار کا ماحول انتہائی صاف ستھرا، پرسکون اور خریداروں کے لیے پرکشش بن گیا ہے*

پاکستان میں عالمی معیار کے پہلے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر کا قیام پنجاب کی تاریخ ساز پیش رفت ہے۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ جیسے مہنگے ...
22/08/2026

پاکستان میں عالمی معیار کے پہلے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر کا قیام پنجاب کی تاریخ ساز پیش رفت ہے۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ جیسے مہنگے اور پیچیدہ علاج کے اخراجات مستحق مریضوں کے لیے حکومتِ پنجاب برداشت کرے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یہ اقدام صحت کے ساتھ انسانیت کی خدمت کی روشن مثال ہے۔

22/08/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا۔ جدید ترین 3 ٹیسلا ایم آر آئی، 640 سلائس سی ٹی، جدید کیتھ لیبز، ہائبرڈ کیتھ لیب اور عالمی معیار کی طبی سہولیات سے مزین یہ ادارہ پنجاب میں کارڈیک کیئر کے معیار کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Minister SMU District Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share