02/09/2025
دوست محمد لالی بریج کلری بھوآنہ میں 4 بجے ڈوبنے والے شخص کی لاش کو سگا بھائی تلاش کرتے ہوئے خود ڈوب گیا ،
دونوں کی ڈیڈ باڈی کی تلاش جاری ،
عوام خدا کے لئے اپنے اوپر رحم کریں ۔
゚viralシfypシ゚viralシ ゚videoviralシallシ2025