Chiniot Student Guide

Chiniot Student Guide Our Mission: To Help and Guide the Students about Educational and Professional Life.

Chiniot (Punjabi: چنیوٹ) is a city and the administrative headquarters of Chiniot District in the province of Punjab, Pakistan. Located on the bank of the river Chenab, it is the 28th largest city of Pakistan. It is also known for its intricate wooden furniture, architecture, and mosques, and is home to the Omar Hayat Mahal.

18/07/2025
Believe in the incredible possibilities ❤️
17/07/2025

Believe in the incredible possibilities ❤️

Quote of the day
17/07/2025

Quote of the day

17/07/2025

14/07/2025
14/07/2025
14/07/2025

ہر سال لاکھوں طلبہ MDCAT کا بوجھ اٹھائے امتحان دیتے ہیں…
مگر ان میں سے صرف 10٪ منتخب ہوتے ہیں۔
باقی 90٪ اگلے سال کی امید، دعاؤں اور دباؤ کے ساتھ پھر سے سفر شروع کر دیتے ہیں — بار بار، بنا رکے۔

مگر ایک لمحہ…
کیا کبھی رُک کر سوچا؟
یہ دباؤ واقعی آپ کا ہے یا کسی اور کا؟
والدین، رشتے دار، یا معاشرہ — سب نے کہا "ڈاکٹر بنو!"
مگر کیا آپ نے کبھی خود سے پوچھا:
"کیا میرے اندر وہ صلاحیت ہے؟ وہ جنون؟ وہ برداشت؟"

ہم بس سفید کوٹ میں خود کو دیکھ کر تصوراتی دنیا میں کھو جاتے ہیں،
مگر حقیقت؟
کیا ہم وہ سب برداشت کر پائیں گے جو اس پیشے میں ہے؟
ہر لمحہ موت و زندگی کی کشمکش، خون، درد، آہیں…
کیا واقعی آپ کے دل کا سکون وہاں ہے؟

والدین کہتے ہیں:
"تم ہماری امید ہو، ڈاکٹر بن جاؤ تو زندگی سیٹ!"
مگر اگر سب کچھ اتنا سیٹ ہوتا —
تو ہر سال ہزاروں MBBS ڈاکٹرز CSS کی تیاری کیوں کرتے؟

اور جو داخلہ نہیں لے پاتے،
ان سے پوچھو تو کسی دوسرے آپشن کا علم ہی نہیں —
نہ کبھی سوچا، نہ کسی نے بتایا!

پھر وہی 90٪ طلبہ،
کبھی کسی پرائیویٹ فیلڈ، کبھی کسی ڈگری، کبھی کسی نوکری کو "بس جو مل جائے" کی بنیاد پر چن لیتے ہیں۔
نتیجہ؟
نہ دل لگتا ہے، نہ مہارت ہوتی ہے،
بس ساری زندگی پچھتاوے میں گزرتی ہے —
"کاش ڈاکٹر بن جاتا!"

فیصلہ سوچے سمجھے بغیر تھا،
اس لیے انجام بھی الجھا ہوا ہے۔
پھر ہم روتے ہیں — نظام پر، ملک پر، قسمت پر۔

یہی المیہ ہے —
لاکھوں ذہین طلبہ ہر سال اسی دھوکے، اسی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں،
اپنی توانائیاں، وقت، اور صلاحیتیں ضائع کر بیٹھتے ہیں۔

تو پھر سوال بنتا ہے:
ایسا ملک کیسے ترقی کرے؟ ایسا معاشرہ کیسے آگے بڑھے؟

ابھی بھی وقت ہے…
ذرا رکیے،
سوچیے —
میرے اندر کیا ہے؟ میرے آپشنز کیا ہیں؟ میری اصل پہچان کیا ہے؟

MDCAT ضرور دیں —
مگر دوسرا، تیسرا، چوتھا آپشن ساتھ لے کر چلیں۔
اپٹٹیوڈ اسیسمنٹ کرائیں، کسی پروفیشنل کیریئر کاؤنسلر سے مشورہ لیں۔

ممکن ہے آپ کے اندر کوئی ایسی صلاحیت،
ایسا ہنر، ایسا ٹیلنٹ ہو —
جس کے ذریعے آپ 12 سال کے میڈیکل کی کمائی کو صرف 4 سال میں پیچھے چھوڑ دیں!
اور زیادہ سکون، زیادہ خوشی حاصل کریں۔

شاید آپ اس کلینیکل قید کے لیے نہیں —
بلکہ سو ڈاکٹروں کو لیڈ کرنے کے لیے بنے ہوں!
یا ایسی تحقیق، ایسا آئیڈیا، ایسی ایجاد —
جو کروڑوں زندگیوں کو بدل دے۔

تو رکیں، سوچیں، اور پوچھیں:
"کیا میں صرف قطرہ ہوں… یا مجھے سمندر بننا ہے؟"

Eduvision Aptitude Assessment دیں — اپنی اصل پہچان تلاش کریں!

Eduvision Career Counselling - درست کیریئر کے انتخاب کے لیے ایجوویژن ایپٹیٹیوڈ اسیسمنٹ دیں اور اپنی شخصیت، صلاحیتوں اور دلچسپیوں کے مطابق کیرئیر کا فیصلہ کریں 03335766716

02/07/2025

ADMISSIONS FALL-2025

Applications are invited from Pakistani and Foreign Nationals for admissions to following
Programmes of studies for Fall semester 2025

BS & LLB
Undergraduate Programmes on Regular Basis
Deadline for submission of
Application
29/07/2025

Pharm D
Undergraduate Programme on Regular Basis
Deadline for submission of
Application is
22/09/2025

M.Phil
Graduate programme on Regular Basis
Deadline for submission of
Application is
21/08/2025

Ph.D
Programmes on Regular Basis
Deadline for submission of Application is
21/08/2025

BS & LLB
Undergraduate
Programmes on Self Support Basis Deadline for submission
of Application is
18/08/2025

Pharm D
Undergraduate Programme on Self support Basis (Evening)
Deadline for submission of
Application is
29/09/2025

M.Phil/ MS
Graduate Programme on Self Support Basis
Deadline for submission of Application is
21/08/2025

For detailed advertisement
Visit University Website
www.qau.edu.pk

پاکستان آرمی کی طرف سے میڈیکل کیڈٹ 2025 کا پروگرام اناؤنس کردیا گیا ہے جس میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 23 جولائی 2025 ہ...
18/06/2025

پاکستان آرمی کی طرف سے میڈیکل کیڈٹ 2025 کا پروگرام اناؤنس کردیا گیا ہے جس میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 23 جولائی 2025 ہے۔
اس پروگرام میں ایف ایس سی پری میڈیکل کے مرد حضرات اپلائی کرسکتے ہیں جن کے کم از کم 70 فیصد نمبر ہوں۔ جو طلبہ سیکنڈ ایئر کے رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں وہ بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔

اس پروگرام میں منتخب ہونے والے طلبہ آرمی کے خرچ پر مفت ایم بی بی ایس یا بی ڈی ایس کرتے ہیں، دوران تعلیم ماہانہ 70 ہزار روپے وظیفہ حاصل کرتے ہیں اور ڈگری مکمل کرنے کے بعد پاکستان آرمی کو بطور کیپٹن ڈاکٹر جوائن کرتے ہیں۔

امریکا میں ٹیکساس کے علاقے فرسکو سے تعلق رکھنے والے یہ 14 سالہ طالب علم جس نے ایک انقلابی ایپ "سرکیڈین اے آئی" (Circadia...
08/06/2025

امریکا میں ٹیکساس کے علاقے فرسکو سے تعلق رکھنے والے یہ 14 سالہ طالب علم جس نے ایک انقلابی ایپ "سرکیڈین اے آئی" (Circadian AI) تیار کی ہے۔ یہ ایپ دل کی آوازوں کو سنتی ہے اور مشین لرننگ کا استعمال کرتے ہوئے دل کی بیماری کی ابتدائی علامات کو صرف سات سیکنڈ میں پہچان لیتی ہے۔
امریکہ اور بھارت میں تقریباً 18,500 مریضوں پر اس ایپ کا تجربہ کیا گیا، جہاں اس نے دل کے مسائل کی نشاندہی میں 96% سے زیادہ درستگی ظاہر کی۔ فی الحال، اسے طبی ماہرین کے لیے کلینیکل سیٹنگز میں استعمال کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اس نئی ایجاد کے پیچھے موجود نوجوان، سدھارتھ نندیالا، پہلے ہی ایک اسٹارٹ اپ کے بانی ہیں، انہیں STEM کے شعبے میں قومی سطح پر پہچانا جاتا ہے، اور فی الحال وہ یو ٹی آسٹن (UT Austin) میں کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ان کا اگلا ہدف اسی ٹیکنالوجی کی مدد سے پھیپھڑوں کی بیماریوں کا پتا لگانا ہے۔

Address

CHINIOT
Chiniot
35400

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00
Sunday 14:00 - 17:00

Telephone

+923470876901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiniot Student Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chiniot Student Guide:

Share