
06/08/2025
بہت افسوس ہوا..؟
سنگر مجاہد منصور ملنگی کا بہت اچھا جانور (حسنِ منصور) رات کے وقت مر گیا ھے ہماری دعا ہے اللہ پاک بھائ کو صبر دے اور اس کا اچھا نعم البدل عطا فرمائے.. آمین
Singer Mujahid Mansoor Malangi