Qaisar Haral Official

Qaisar Haral Official ���

31/08/2025

🛑پنڈی بھٹیاں موٹروے کے مناظر ،،،

موٹر وے ایم ٹو اسلام آباد ، لاہور پر پنڈی بھٹیاں کی سیلابی صورتحال♥️🤲

31/08/2025

🛑‏حافظ آباد City of Rice کے تباہی کے مناظر ہیں
حافظ آباد مکمل سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ۔۔

یاد رہے اس ایریے کا چاول دوسرے ممالک میں جاتا ہے ۔

30/08/2025
30/08/2025

اب کون سا عذاب آئے '__ 🙃

مُحسن غریب لوگ بھی , تِنکوں کا ڈھیر ھیں😢مَلبے میں دَب گئے ، کبھی پانی میں‌ بہہ گئے😭
29/08/2025

مُحسن غریب لوگ بھی , تِنکوں کا ڈھیر ھیں😢
مَلبے میں دَب گئے ، کبھی پانی میں‌ بہہ گئے😭

ضروری اعلانمیرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔🤲🏼...
29/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی
پلیز مصیبت میں مصیبت نا بننا۔
*آپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*

28/08/2025

غریب لوگ بھی تنکوں کا ڈھیر ہیں
مٹی میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے😟

غریب لوگ بھی تنکوں کا ڈھیر ہیں مٹی میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے
28/08/2025

غریب لوگ بھی تنکوں کا ڈھیر ہیں
مٹی میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

27/08/2025

موضع ساہمل کے باسی ایک کڑے امتحان سے گزر رہے ہیں۔ دریا کے پانی میں مسلسل اضافہ اور کٹاؤ کے باعث گاؤں کے درجنوں خاندان اپنی زمینیں اور مکانات چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ کھیت کھلیان، جو ان کی روزی روٹی کا ذریعہ تھے، پانی کی نذر ہو چکے ہیں۔

گاؤں کے لوگ اپنے پیارے گھر اور آبائی زمینیں چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف ہجرت کر رہے ہیں۔ ان کی آنکھوں میں دکھ اور دل میں بے بسی ہے، کیونکہ برسوں کی محنت اور یادیں لمحوں میں مٹتی جا رہی ہیں۔ عورتیں، بچے اور بزرگ سب ہی مشکلات سے دوچار ہیں۔

یہ لمحہ حکومتی اداروں اور سماجی تنظیموں سے فوری توجہ کا تقاضا کرتا ہے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو نہ صرف عارضی پناہ گاہیں اور بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں بلکہ مستقبل میں محفوظ اور پائیدار رہائش کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں

♥️♥️♥️
26/08/2025

♥️♥️♥️

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaisar Haral Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share