Sajid Kalru

Sajid Kalru جیت ہمیشہ سچ اور حق کی ہوتی

24/07/2025

پانی ہی پانی

24/07/2025

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر اور جنرل سیکرٹری پی پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ حافظ آبادمیں سیلاب سے متاثرہ علاقے میں پہنچ گئےگورنر پنجاب سیلاب زدگان افراد سے ملاقاتیں کریں گے اور ریلیف وَرک کا جائزہ لیں گے@BBhuttoZardari @sherryrehman

22/07/2025

باہمراہ ایم پی اے ثاقب چدھڑ

21/07/2025

اراضی ریکارڈ سنٹر میں آپکے ساتھ کیسا سلوک ہوا۔ تجربہ شئیر کریں

21/07/2025

چنیوٹ کے علاقہ سٹئلائیٹ ٹاؤن کا مرکزی پارک ندی نالے کا منظر پیش کرنے لگا “ بارشوں کا کھڑا پانی بدبوں چھوڑنے لگا علاقہ مکین پریشان ڈی سی چنیوٹ صفی اللہ گوندل سے نوٹس لینے کا مطالبہ

01/05/2025

چنیوٹ میں سرگودھا روڈ 58 بیریر پیٹرول پمپ پر ڈیزل منتقلی کے دوران ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی،آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے

01/05/2025

ہم پیٹ بھرے لوگوں کی تعطیل کا دن ہےغربت زدہ چہروں کی یہ تمثیل کا دن ہے

29/04/2025

بھوانہ کے نواحی علاقہ میں مبینہ طور پر پسند کی شادی نہ ہونےپر نوجوان نے خودکشی کرلی

29/04/2025

چنیوٹ جھنگ لالیاں روڈ پر، بھیانوالہ کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو راہگیروں کو لوٹنے کی مذموم کوشش میں تھے کہ بہادر شہری نے اپنی موٹر سائیکل سے ٹکر مار کر دونوں کو زمین بوس کر دیا۔ دونوں ڈاکو نیم بے ہوش ہو کر خاک پر تڑپتے رہ گئے۔

24/04/2025

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی سابق ایم این اے سید عنایت علی شاہ کی دعوت پر چنیوٹ کے نواحی علاقے احمدآباد پہنچے جہاں پر انہوں نے ناشتہ کیا اور بعد ازاں وہاں سے خیبر پختونخواہ کیلئے روانہ ہو گئے

23/04/2025

/چنیوٹ میں گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کے استقبالیہ بینر اور پینا فلیکسز کس نے اتارے ؟؟ پتا چل گیا ———

22/04/2025

امین پور بنگلہ کے رہائشی متائثرین۔ کھلے آسمان تلے شب وروز گزارنے پر مجبور

Address

Chiniot
35400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Kalru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share