17/08/2026
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے فلٹریشن پلانٹس کی حالت زار بہتر نہ ہونے سے شہری پریشان ہیں پینے کے صاف پانی کا حصول سوالیہ نشان بنا ہوا ہے شہریوں نے محلہ گڑھا میں آر او فلٹریشن پلانٹ لگوانے کا مطالبہ کیا ہے
عامر صدیقی ڈسٹرکٹ رپورٹر 92 نیوز چنیوٹ
03007708080