AIK News Chiniot

  • Home
  • AIK News Chiniot

AIK News Chiniot بنو ایک آواز

17/07/2025

چنیوٹ حالیہ مون سون بارشوں کے دوران کسی بھی میں نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے بوسیدہ عمارات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری مُختلف کاروائیوں کے دوران 4 خطرناک عمارتیں منہدم، متعدد سیل کر دیں

10/07/2025

چنیوٹ میں علی الصبح موسلادھار بارش کے باعث گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، کئی سرکاری دفاتر کے باہر بھی پانی جمع ہو گیا۔

09/07/2025

چنیوٹ میں حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے محلہ عالی کے قبرستان میں سیوریج کا پانی داخل ہو گیا جس کے نتیجے میں متعدد قبریں منہدم ہو گئیں، علاقہ مکین احتجاج پر اتر آئے ہیں اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

06/07/2025

چنیوٹ یومِ عاشور کے موقع پر مُختلف مقامات سے لکڑی کے بنے سنہرے تعزیوں کے جلوس برآمد ہو چکے ہیں جو اپنے روایتی قدیمی راستوں سے ہوتے ہوئے نمازِ مغربیں کے وقت میدان ترکھاناں میں یکجا ہوں گے

05/07/2025

ملک بھر کی طرح چنیوٹ میں بھی محرم الحرام نہایت ہی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے 9 محرم الحرام کا تعزیہ بردار مرکزی جلوس امام بارگاہ محلہ کمانگراں سے برآمد ہوا

04/07/2025

چنیوٹ عشرہ محرم الحرام کے دوران شہر میں عشقِ حسینؑ کے رنگ بکھر جاتے ہیں ہر گلی، ہر محلہ، سبیلوں اور لنگر کے روح پرور مناظر سے جگمگا اٹھتا ہے۔

03/07/2025

محرم الحرام کے دوران چنیوٹ کی گلیوں اور سڑکوں پر تعزیہ جلوس نکالے جاتے ہیں جن میں ہر مکتب فکر کے لوگ شریک ہو کر وحدت اور اخوت کی مثال قائم کرتے ہیں۔ یہی وہ روایت ہے جو چنیوٹ کو نہ صرف فنِ تعزیہ سازی بلکہ مذہبی ہم آہنگی کے لحاظ سے بھی نمایاں کرتی ہے۔

02/07/2025

امام عالی مقام سیدنا حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا سے محبت و عقیدت میں بنائے گئے چنیوٹ کے ماہر کاریگروں کے ہاتھوں لکڑی کے خوبصورت تعزیہ جات دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہیں، جن کی بناوٹ اور خوبصورتی کا کوئی ثانی نہیں۔
Wooden Art BD VOA Urdu UrduPoint.com BBC URDU AIK News Chiniot

01/07/2025

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی چنیوٹ آمد ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل ، ڈی پی او عبداللہ احمد کے ہمراہ لائسنس داران مجالس ، جلوس سے ملاقات کی

30/06/2025

چنیوٹ محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی عقیدت مندوں کی جانب سے نواسۂ رسول ﷺ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے علم پاک کی تیاری کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے

20/06/2025

چنیوٹ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر قاسم کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم کی بروقت کارروائی غذائی دہشتگردی کا بڑا منصوبہ بے نقاب مختلف فوڈ پوائنٹس پر سپلائی ہونے والی 1800 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر لیں ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ایک نیوز سے خصوصی گفتگو

07/06/2025

چنیوٹ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے جانور خریدنے کے بعد شہری اپنے پیاروں کے ہمراہ عید شاپنگ کے لیے بازاروں کا رُخ کر رہے ہیں

Address


Telephone

+923147795212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIK News Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AIK News Chiniot:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share