Educational activities

Educational activities We can only succeed in this by being sincere in our field.
(1)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ہمیں عارضی طور پر ایک قریبی سکول میں ایڈجسٹ کیا گیا ہے ۔انشاءاللہ عنقریب مستقل...
24/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ہمیں عارضی طور پر ایک قریبی سکول میں ایڈجسٹ کیا گیا ہے ۔
انشاءاللہ عنقریب مستقل ٹرانسفر بھی ہو جائے گا۔

18/08/2026

الحمدللہ رب العالمین
✌️✌️✌️

18/08/2026

اللّہ کے نبی حضرت یعقوب علیہ السلام اپنے
پیارے فرزند حضرت یوسف علیہ السلام کی جدائی میں 40 سال روئے اور وہ رونا خدا سے گلہ نہیں تھا جدائی کا غم تھا ۔پھر اسی آزمائش کے بعد آپ کا مرتبہ اور بلند ہو گیا ۔اس مثال کا مقصد ہے کہ جب ہم اپنے کسی غم کا اظہار کرتے ہیں تو اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہم اللّہ تعالیٰ کی رضا سے راضی نہیں اور نہ ہی غم کے اظہار کا مطلب یہ ہے کہ ہم اللّہ تعالیٰ سے نا امید ہو چکے ہیں بلکہ اللّہ پاک کا ہر فیصلہ حکمت سے بھرپور ہوتا ہے ۔

16/08/2026
Hand embroidery
16/08/2026

Hand embroidery

💯 agree
16/08/2026

💯 agree

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational activities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share