ZAK Newsline

ZAK Newsline Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZAK Newsline, Media/News Company, Chiniot.

21/03/2026
22/02/2026

ایران امریکہ جنگ کا خطرہ

آئیندہ 72 گھنٹے انتہائی اہم

چین نے مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کی ضروری اشیائے خوردونوش پر 0٪ ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
22/02/2026

چین نے مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کی ضروری اشیائے خوردونوش پر 0٪ ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

پروٹوکول کلچرعدالتی احکامات پر پنجاب کے ہسپتالوں میں وکلاء کے لیے الگ کاونٹر قائم۔
22/02/2026

پروٹوکول کلچر
عدالتی احکامات پر پنجاب کے ہسپتالوں میں وکلاء کے لیے الگ کاونٹر قائم۔

22/02/2026

انتہائی افسوسناک ڈی ایچ کیو کوہاٹ میں تعینات سی ایم او ڈاکٹر مہوش کو شام کی ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے ہسپتال سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ اس واقعے پر متحرک ہے اور جلد مزید تفصیلات جاری کرے گی۔
ہم متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ اس بہیمانہ ظلم کے خلاف سخت اقدامات کرے گی اور انصاف کے حصول کے لیے ہر ممکن حد تک جائے گی۔

22/02/2026

چنیوٹ/پیرا فورس نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ناجائز منافع خوری کرنے والے زم زم پلازہ کو سیل کر دیا

پنجاب میں تھانہ کلچر میں بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں۔ریڈ کرنے والے آفیسر کی وردی پر کیمرہ ہوگا.اگر تھانے میں منشی پیسے مانگے...
10/02/2026

پنجاب میں تھانہ کلچر میں بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں۔
ریڈ کرنے والے آفیسر کی وردی پر کیمرہ ہوگا.
اگر تھانے میں منشی پیسے مانگے تو 15 کا بٹن موجود ہوگا جو سی ایم پنجاب کی آفیس میں کنیکٹ ہوگا۔جس طرح ایس ایچ او کو سر بولتے ہیں وہ بھی عوام کو جناب بولے گا.

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAK Newsline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share