CCD chiniot

CCD chiniot news

‏وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت کاروائیاں جاری
09/12/2025

‏وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت کاروائیاں جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری تھانہ چناب نگر پ...
08/12/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ چناب نگر پولیس نے منشیات فروش ملزم کو 1260 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا، مقدمہ درج

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ میڈم عائشہ رضوان کا رات گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ، ڈپٹی کمشنر نے تمام وارڈز میں صفائی کی صور...
06/12/2025

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ میڈم عائشہ رضوان کا رات گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ، ڈپٹی کمشنر نے تمام وارڈز میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور بہتری لانے کی ہدایت کی ، انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور ان سے علاج اور ادویات کی فراہمی بارے دریافت کیا ، ڈپٹی کمشنر نے سی او ہیلتھ ، ایم ایس سمیت دیگر ڈاکٹرز و سٹاف کو تمام امور میں بہتری لانے کی ہدایت کی ،انکا کہنا تھا کہ کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز محمد احمر علی، واثق عباس ہرل اور اسسٹنٹ کمشنر اشفاق رسول بھی ہمراہ تھے ۔
Maryam Nawaz Sharif Chief Minister's Special Monitoring Unit Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Commissioner Faisalabad

05/12/2025

اسسٹنٹ کمشنر لالیاں ڈاکٹر محمد انس سعید نے آج مؤرخہ 5 دسمبر 2025 کو حکومتِ پنجاب کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کی پالیسی کے موثر نفاذ کے سلسلہ میں تحصیل لالیاں کی مختلف ہیلمٹ فروخت کرنے والی دکانوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دستیاب ہیلمٹوں کے معیار اور قیمتوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور دکانداروں کو ہدایات جاری کیں کہ صرف معیاری اور منظور شدہ ہیلمٹ ہی فروخت کیے جائیں۔ انہوں نے تاکید کی کہ ہیلمٹ کی قیمتیں مناسب اور عوام کی قوتِ خرید کے مطابق رکھی جائیں تاکہ شہری بآسانی معیاری ہیلمٹ حاصل کر سکیں۔
Commissioner Faisalabad Deputy Commissioner Chiniot

السلام علیکم! صبح بخیر شہری احتیاط کریں ہنی ٹریپ ایک جال ہےمختلف علاقوں میں آئے روز ہنی ٹریپ کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔...
04/12/2025

السلام علیکم! صبح بخیر

شہری احتیاط کریں ہنی ٹریپ ایک جال ہے

مختلف علاقوں میں آئے روز ہنی ٹریپ کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ شہریوں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کرکے تاوان کا مطالبہ کیا جاتا ہے

04/12/2025

نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈی پی او آفس پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی، ڈی پی او نے یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت، امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیحات ہیں۔ پولیس افسران کے ساتھ مل کر چنیوٹ کے باسیوں کی خدمت کریں گے۔ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف

‏ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف کی پولیس افسران سے میٹنگ تعارفی ملاقات کے بعد ڈی پی او نے پولیس افسران کو اپنی...
04/12/2025

‏ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف کی پولیس افسران سے میٹنگ

تعارفی ملاقات کے بعد ڈی پی او نے پولیس افسران کو اپنی ترجیحات کے حوالے سے آگاہ کیا

بروقت انصاف کی فراہمی ،پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری ،امن و امان کا قیام ترجیح ہے ،ڈی پی او

حاجی نصراللہ خان افسیر CCD چنیوٹ کی منسیات فروشوں کے خلاف  کامیاب کاروائی *کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ حاجی نصراللہ خان کا ای...
01/12/2025

حاجی نصراللہ خان افسیر CCD چنیوٹ کی منسیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی *

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ حاجی نصراللہ خان کا ایک بار پھر تین منشیات فروشوں سے پولیس مقابلہ * ذرائع

حاجی نصراللہ خان ہمراہ ٹیم کا منشیات فروشوں سے چوک ترکھانوالا نزد جنڈ والا قبرستان پر پولیس مقابلہ ہوا * ذرائع

ایک منشیات فروش پولیس مقابلے میں ہلاک دو ملزمان 125 موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے *

ہلاک ڈاکو کی شناخت ظفر قوم ماچھی چنیوٹ کے نام سے ہوئی ذرائع

فرار ساتھوں کی تلاش کے لیے سرچ اپریشن جاری ہے * ذرائع
*چنیوٹ ضلع میں منشیات کا نشہ کرنے والے تو ہوں گے لیکن کسی کو منشیات نہیں ملے گی*

*نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے نجات دلائیں گے، سی سی ڈی حاجی نصراللہ خان کا عزم*

Address

Chiniot Laliya
Chiniot
AMI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCD chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share