چنیوٹ کے ہر گاؤں اور محلے کی آواز۔ عوامی مسائل، خوبصورتی اور مشکلات کی ویڈیوز ہمیں پہنچائیں
10/03/2026
کیا آپ جانتے ہیں کہ پنجاب کے تاریخی شہر **چنیوٹ** میں دریائے **چناب** کے کنارے ایک زمانے میں ایک خوبصورت **شیوالہ مندر** ہوا کرتا تھا؟
کہتے ہیں کہ دریا کے کنارے بنے اس مندر کی گھنٹیوں کی آواز کبھی فضا میں گونجتی تھی۔ صبح کی پہلی کرن جب دریائے چناب کے پانی پر پڑتی تو اس مندر کی دیواریں سنہری روشنی میں نہا جاتی تھیں۔ یہ صرف ایک عبادت گاہ نہیں بلکہ اس دھرتی کی مشترکہ تہذیب، رواداری اور تاریخ کی خاموش گواہی تھا۔
وقت بدلا… حالات بدلے… اور 1947 کی تقسیم کے بعد چنیوٹ کی ہندو برادری یہاں سے رخصت ہوگئی۔ آہستہ آہستہ یہ مندر ویران ہوتا گیا۔ دریا کے کٹاؤ، سیلابوں اور گزرتے وقت نے اس کے نشانات بھی مٹا دیے۔
آج اس مندر کی عمارت باقی نہ ہے…
مگر **چنیوٹ کی مٹی، دریائے چناب کی لہریں اور بزرگوں کی یادیں آج بھی اس شیوالے کی کہانی سناتی ہیں۔**
یہ شہر صرف اپنی خوبصورت لکڑی کی حویلیوں کے لیے ہی نہیں بلکہ صدیوں پر محیط اپنی **مشترکہ تاریخ اور ثقافت** کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔
اگر آپ کے بزرگوں نے بھی اس شیوالہ مندر کے بارے میں کچھ سنا یا دیکھا ہو تو ضرور کمنٹ میں بتائیں۔
ممکن ہے آپ کی ایک یاد اس گمشدہ تاریخ کو دوبارہ زندہ کر دے۔
゚viralシfypシ゚viralシ
15/02/2026
فیصل آباد ریلوے اسٹیشن کی عمارت خوبصورت بنا دی گئی مگر عملہ تعینات کرنا بھول گئے۔۔ مسافر خوار ہو گئے
15/02/2026
شادی میں مہمان بن کرآیا شخص پیسوں اور زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
15/02/2026
لاہور کے ایک پولیس اسٹیشن میں آنیوالی معصوم اور سنجیدہ شکایت۔۔۔ جے تسی سن لو گے تے ٹھیک اے نئیں تے میری امی کہندی میں آپ وردی پا لینی اے😁
Be the first to know and let us send you an email when Emra Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.