06/06/2026
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، تازہ ترین صورتحال کے مطابق خام تیل کی قیمت میں 1.94 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی بیرل قیمت 93.09 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔