The Chiniot power,

The Chiniot power, Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Chiniot power,, Media/News Company, Chiniot.

سچ کی طاقت، عوام کی عدالت! ⚖️
​چنیوٹ کا سب سے معتبر ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم، جہاں ہم بنتے ہیں مظلوم کی آواز اور دکھاتے ہیں حقائق کا آئینہ۔ ہمارا مشن: کرپشن کا خاتمہ اور عوامی مسائل کا حل۔
​🎤 میزبانی: جنید راجپوت 📱 رابطہ برائے خبر و اشتہارات:

12/07/2026

*رحیم یار خان: لیاقت پور میں بچی سے مبینہ نازیبا حرکت، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ ملزم کی شناخت اور گرفتاری کے لیے پولیس کی کارروائی جاری*

12/07/2026

یہاں لکھنے والا کیا لکھے گا۔ پتہ نہیں یہ سلسلہ کہاں پہ جا کے رکے گا

اس طرح کے واقعات روزبروز بڑھنے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں

بہن بیوی بیٹی ماں کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں

12/07/2026

*🚨یہ اسلام آباد کی سواں گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کا منظر ہے، یہ ویڈیو دیکھ کر لرز اٹھا😭*

*🔥یہ وفاقی دارالحکومت کی رہائشی ہاؤسنگ سوسائٹی کی حالت ہے ۔ جہاں ایک سیکورٹی گارڈ پارک میں آئی لڑکی کو ڈرا دھمکا کر اپنے آفس لے جاتا ہے ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے سیکورٹی سپروائزر لڑکی کو ہراساں کرتا اور چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے۔ 🖐️*

*💥ویڈیو وائرل ہوتے ہی حکام کی دوڑیں لگ گئیں ۔ ایف آئی آر درج ہوچکی ہے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس کا بیان*

شعیب اختر نے روتے ہوئے جنازے سے پہلے امام صاحب کو ایک پرچی دی... جسے سن کر آفریدی، انضمام اور سعید انور بھی جذباتی ہوگئے...
11/07/2026

شعیب اختر نے روتے ہوئے جنازے سے پہلے امام صاحب کو ایک پرچی دی... جسے سن کر آفریدی، انضمام اور سعید انور بھی جذباتی ہوگئے!

شعیب اختر کو دنیا ایک غصے والے باؤلر کے طور پر جانتی ہے، لیکن اپنے بڑے بھائی 'شاہد اختر' کے جنازے پر وہ بچوں کی طرح بلک بلک کر رو رہے تھے۔ جوں ہی امام صاحب نے نمازِ جنازہ کے لیے ہاتھ اٹھائے، شعیب اختر نے آگے بڑھ کر ان کا ہاتھ روکا اور ایک پرچی تھما دی۔ امام صاحب نے جب وہ پرچی مائیک پر پڑھی، تو وہاں کھڑے ہر شخص کا دل دہل گیا۔ وہ شاہد اختر کی آخری وصیت تھی، جو انہوں نے موت سے چند دن پہلے لکھی تھی: "میری 100 کنال زمین میں سے 5 کنال فوراً اللّٰہ کے گھر (مسجد اور مدرسے) کے لیے وقف کر دی جائے، تاکہ اس کا ثواب میرے والدین کو ملتا رہے۔

شاہد اختر ایک ارب پتی بزنس مین تھے، جو سعید انور کی دعوت پر اپنا کاروبار چھوڑ کر 4 ماہ کے لیے اللّٰہ کے راستے (تبلیغ) میں نکلے تھے۔ واپسی کے صرف 15 دن بعد ہی انہیں اچانک ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ دنیا سے رخصت ہو گئے۔ یہ وصیت سن کر جنازے میں موجود انضمام الحق، شاہد آفریدی، محمد یوسف اور ثقلین مشتاق جیسے لیجنڈز بھی اپنے جذبات پر قابو نہ پاسکے۔ تدفین کے فوراً بعد شعیب اختر نے وہ 5 کنال زمین الگ کی اور بھرائی ہوئی آواز میں اعلان کیا: "میرے بھائی کی وصیت کے مطابق، تیسرے دن یہاں مسجد کی تعمیر شروع ہو جائے گی!

انسان ساری دنیا کی دولت کما کر بھی خالی ہاتھ جاتا ہے، اصل سکندر وہی ہے جو دنیا سے جانے سے پہلے اپنی آخرت کا محل بنا لے۔ اللہ تعالی اس ملک کو فتنوں سے بچا کے رکھے اور اپنی رحمت برکتوں والے سب کو نیک زندگی عطا فرمائے امین ❤️

11/07/2026

کندیاں، میانوالی سے کالی گھٹاؤں کا خوبصورت منظر☁️

*وڈیو: فہد مغل*

‏حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے کا اضافہ کردیا ڈیزل 323 روپے پٹرول 310 روپے فی لیٹر مقرر
11/07/2026

‏حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے کا اضافہ کردیا ڈیزل 323 روپے پٹرول 310 روپے فی لیٹر مقرر

10/07/2026

*🚨اس بار درخت نہیں کاٹا؟*

*🔥‏لاہور پریس کلب کے باہر نوجوان خو،د، کشی کی کوشش کے لیے درخت پر چڑھ گیا، وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔*
゚viralシ

03/07/2026

یہ چنیوٹ کے صدر تھانے کے مناظر ہیں جہاں اب قانون کی حکمرانی کے بجائے ایک ٹک ٹاکر کا تماشا لگ چکا ہے۔ ذرا اس ٹک ٹاکر کی فرعونیت اور بے باکی تو دیکھیے، جسے قانون کا کوئی خوف ہے اور نہ ہی سرکاری ادارے کا کوئی احترام! یہ سستی شہرت کا بھوکا ٹک ٹاکر تھانے کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ کر اندر گھسا اور قانون کا تمسخر اڑاتے ہوئے ویڈیوز بناتا رہا۔ ایسے غیر ذمہ دار اور قانون شکن عناصر کو لگام ڈالنا بے حد ضروری ہو چکا ہے جو چند ویوز اور لائکس کی خاطر تھانوں کی سیکیورٹی اور وقار کو پامال کر رہے ہیں۔
​سب سے بڑا سوال ڈی پی او چنیوٹ اور ایس ایچ او صدر تھانہ سے ہے: یہ دوہرا معیار کیوں؟ ایک عام انسان، مظلوم یا غریب شہری جب اپنے حقوق کے لیے تھانے میں پیر رکھتا ہے، تو اسے صاف کہہ دیا جاتا ہے کہ "موبائل جیب میں ڈالو، تھانے میں موبائل نکالنا الاؤ (Allow) نہیں ہے"۔ لیکن دو سری طرف یہ ٹک ٹاک بنانے والا آخر کتنا پاورفل (طاقتور) ہے اور اسے کس کی پشت پناہی حاصل ہے جو تھانے کے اندر گھس کر، پولیس کی ناک کے نیچے سرِعام ویڈیوز بناتا رہا اور اسے کسی نے ٹوکا تک نہیں؟
​ایس ایچ او صدر صاحب! کیا آپ کا تھانہ اب سرکاری ادارہ نہیں بلکہ اس ٹک ٹاکر کا ذاتی شوٹنگ سیٹ بن چکا ہے؟ اور ڈی پی او چنیوٹ صاحب! کیا آپ کی کمانڈ میں چنیوٹ پولیس اتنی بے بس ہو چکی ہے کہ اس بااثر ٹک ٹاکر کے سامنے بالکل خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے؟
​جب عام شہریوں کے لیے قانون کے ضابطے اتنے سخت ہیں، تو اس من پسند اور طاقتور ٹک ٹاکر کو تھانے کو مذاق بنانے کا لائسنس کس نے دیا؟ چنیوٹ پولیس کی یہ مجرمانہ خاموشی اور غفلت انتہائی قابلِ مذمت ہے! اعلیٰ حکام اس ٹک ٹاکر کے خلاف فوری پرچہ درج کریں اور غفلت برتنے والے اہلکاروں کا بھی احتساب کریں۔
゚viralシ

لاہور: ہالینڈ اور وینزویلا سے پاکستان آنے والی دو غیر ملکی خواتین کے ساتھ لاہور کے پوش علاقے میں پیش آنے والے واقعے کی ر...
02/07/2026

لاہور: ہالینڈ اور وینزویلا سے پاکستان آنے والی دو غیر ملکی خواتین کے ساتھ لاہور کے پوش علاقے میں پیش آنے والے واقعے کی رونگٹے کھڑے کر دینے والی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
​ذرائع کے مطابق، ملزمان نے ان خواتین کو اغوا کر کے 15 لاکھ یو ایس ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا تھا اور رقم نہ دینے پر درندگی کی تمام حدیں پار کر دیں۔ مظلوم خواتین کو ایک بار نہیں، دو بار نہیں، بلکہ تین تین بار مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
​اس سنگین صورتحال میں متاثرہ لڑکی کے والد نے، جو کہ بیرونِ ملک (دوسرے ملک) میں موجود تھے، وہاں بیٹھے ہوئے پاکستان پولیس کی ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے واقعے کی اطلاع دی۔ غیر ملکی ملک سے آنے والی اس ہنگامی کال کے بعد لاہور پولیس فوری حرکت میں آئی، متاثرہ خواتین کو ریسکیو کیا اور ملزمان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
​ایک بین الاقوامی خاندان کی طرف سے بیرونِ ملک سے پاکستان پولیس کو مدد کے لیے پکارنا اور یہاں پہنچنے والی مہمان خواتین کے ساتھ ایسی وحشت ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔ ہم آئی جی پنجاب اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان درندوں کو سخت ترین سزا دی جائے۔
​وائرل ہیش ٹیگز (Hashtags):

02/07/2026

*🚨لاہور میں انوکھا واقعہ*

*🔥اشتہاری ملزم نے لاہور میں گرفتاری سے بچنے کے لیے گندے نالے میں چھلانگ لگادی، اب پولیس اہلکار اس کو باہر آنے کے لیے بچوں کے واسطے دے رہے ہیں*☺️

Address

Chiniot
35400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Chiniot power, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share