05/09/2025
بزم پیغام تحصیل چشتیاں نے سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں سیکرٹری بزم پیغام ڈویژن بہاولپور برادر جنید افتخار اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چشتیاں برادر سعود بن آصف نے خصوصی شرکت کی. برادر جنید افتخار نے طلبہ سے سیرت النبی کے موضوع پر تفصیلی گفتگو کی اور بزم کا تعارف پیش کیا.