08/09/2025
خبر شامل کرتے ہیں چشتیاں سے ہمارے روز نامہ سچ انٹرنشینل کے نماٸندہ محمد ارسلان کی رپورٹ کے مطابق
ولادت باسعادت رحمت العالمین جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں مرکزی جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ اپنے روایتی راستوں پر گامزن شرکاء کی جانب سے آمد مصطفی ﷺ کے نعرے
جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں مرکزی جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ اپنے روایتی راستوں پر گامزن
جلوس کے شرکاء نعت خوانی اور درود و سلام کی گونج میں سرشار ہوکر نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ راستوں میں سبز پرچموں کی بہار اور چراغاں نے فضا کو منور کر دیا ہے جبکہ مختلف مقامات پر سبیلوں اور لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جلوس کی قیادت میں حافظ محمد الطاف صاحب محمد رمضان صاحب میڈيا پرسن محمد ارسلان جرنلسٹ اور عمران نزیر برداران بھی شامل