10/08/2026
چشتیاں/ چوری کی واردات
ٹیکر//
چشتیاں: تھانہ صدر کے حدود میں چوری ڈکیت ہوئے بے لگام
چشتیاں تھانہ صدر کے علاقے میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا
چشتیاں: چک نمبر 16 گجیانی میں نامعلوم چور زمیندار کے گھر کا صفایا کر گئے
چشتیاں: ملزمان گھر سے 10 تولہ طلائی زیورات 4 لاکھ روپے لے اڑے، پولیس
چشتیاں: چور گھر میں موجود قیمتی سامان بھی لے گئے، پولیس
چشتیاں: پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس
چشتیاں: چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار، پولیس خاموش تماشائی
چشتیاں: تا حال ملزمان کا سراغ نہ لگ سکا متاثرین کا آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
زاھد حسین ہاشمی چشتیاں