Maulana Usman Farooqi

Maulana Usman Farooqi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maulana Usman Farooqi, Digital creator, Chishtian Mandi.

26/10/2025
21/10/2025

کبھی رشتوں میں ہم ایسی دراڑیں ڈال دیتے ہیں کہ پھر ہماری معافی بھی صرف اس رسی کی مانند رہ جاتی ہے جو ٹوٹے ہوئے بیم سے بس دکھاوے کو بندھی ہو—مگر بوجھ اٹھانے کی سکت کھو چکی ہو۔

مولانا عثمان فاروقی صاحب مہتمم مرکز صوت القرآن
12/10/2025

مولانا عثمان فاروقی صاحب
مہتمم مرکز صوت القرآن

یہ دنیا کی تاریخ میں ریبیز وائرس سے بچ جانے والا اکیسواں کیس ہے۔۔۔مسلح افواج کے ادارہ برائے پیتھالوجی (راولپنڈی) کی تازہ...
01/10/2025

یہ دنیا کی تاریخ میں ریبیز وائرس سے بچ جانے والا اکیسواں کیس ہے۔۔۔
مسلح افواج کے ادارہ برائے پیتھالوجی (راولپنڈی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق حامد بن اسماعیل کے ریبیز وائرس آر این اے ریئل ٹائم پی سی آر کے دونوں ٹیسٹ (دماغی ریڑھ کی ہڈی کا پانی اور تھوک) منفی آئے ہیں۔

یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حامد اب ریبیز کی مہلک بیماری سے نکل آیا ہے۔ یہ خبر نہ صرف ان کے اہلِ خانہ بلکہ تمام چاہنے والوں کے لئے سکون، اطمینان اور بے پناہ خوشی کا باعث ہے۔

26/09/2025

زندگی کا سبق
ہر چیز فانی ہے؛ نہ غم ہمیشہ رہتا ہے اور نہ خوشی۔
انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق و رویہ ہے۔

وقت گزر جاتا ہے، مگر کیے گئے اعمال ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، یہی اصل نیکی ہے۔

💖 سکون تب ہی ملتا ہے جب دل صاف ہو اور نیت خالص ہو۔

25/08/2025
08/07/2025
دوستوں سے ہی بنتی ہے زندگی جنتورنہ تنہائیاں تو انسان کو رُلا دیتی ہیں
07/07/2025

دوستوں سے ہی بنتی ہے زندگی جنت
ورنہ تنہائیاں تو انسان کو رُلا دیتی ہیں

خوبصورت دوستوں کے ساتھ خوبصورت بیٹھک
07/07/2025

خوبصورت دوستوں کے ساتھ خوبصورت بیٹھک

برادر مکرم *ڈاکٹر عبدالرحمن شارق* صاحب کو امیر مرکزی جمعیت اہلحديث جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔
30/06/2025

برادر مکرم
*ڈاکٹر عبدالرحمن شارق* صاحب
کو امیر مرکزی جمعیت اہلحديث جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔

برادر مکرم ڈاکٹر عبدالرحمن شارق صاحب کو امیر مرکرزیہ جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔
30/06/2025

برادر مکرم
ڈاکٹر عبدالرحمن شارق صاحب
کو امیر مرکرزیہ جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔

27/06/2025

Address

Chishtian Mandi
62350

Telephone

+923000979706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Usman Farooqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share