CTN Urdu

CTN Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CTN Urdu, Media/News Company, Chishtian, Chishtian Mandi.

🌍 پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں
📰 بریکنگ نیوز | سیاست | کھیل | کاروبار | موسم | ٹیکنالوجی
⚡ حقائق پر مبنی، تیز رفتار اور مستند رپورٹنگ
📺 CTN Urdu News HD – خبر سب سے پہلے

20/09/2026

پاکستان کی فوج میں
شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کا
موقع، سنہری مستقبل اپنا منتظر

پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی کے لیے خواہشمند امیدوار درج ذیل
شیڈول کے مطابق اپنے اصل کاغذات اور فوٹو کاپیوں کے ساتھ صبح 7 بجے تشریف لائیں

بھرتی کا شیڈول

تحصیل چشتیاں
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چشتیاں
تاریخ: 21 ستمبر 2026

تحصیل بہاولنگر
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بہاولنگر
تاریخ: 22 اور 23 ستمبر 2026

تحصیل ہارون آباد
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج رضویہ ہارون آباد
تاریخ: 24 ستمبر 2026

تحصیل فورٹ عباس
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس
تاریخ: 25 ستمبر 2026

سہولیات/ مراعات
★ CMH میں ملازمین اور بیوی بچوں کا ضروری چیک اپ
★ فوجی ہسپتال اور بحالی مرکز
★ فری رہائش اور کھانا
★ ملازمین کی سروس کے اختتام پر پنشن (Pension)

تعلیمی قابلیت: میٹرک قد 5 فٹ 6 انچ (167.5 سینٹی میٹر)

جسمانی و طبی اہلیت:

مزید تفصیلات کے لیے آرمی بھرتی دفتر بہاولپور، ان نمبرز پر رابطہ کریں:

0308-2424424 / 0622281928 / 0326-7352973

19/09/2026

بہاولنگر میں 20 سالہ محنت کش نوجوان مبینہ طور پر ق/ت/ل، نہر سے ل/ا//ش برآمد

بہاولنگر: عرفان کو فیصل وغیرہ کے گھر سے لے جانے کا مدعی کا دعویٰ، بعد ازاں موضع عطر سنگھ ثانی کے قریب نہر سے ل/ا//ش مل گئی۔
ورثاء کا بھاولی چوک میں ن/ع/ش رکھ کر شدید احتجاج، ہارون آباد روڈ بلاک کردیا۔ احتجاج کے بعد تھانہ صدر پولیس نے 8 ملزمان کے خلاف ق/ت//ل کا مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی۔

Disclaimer: This content is shared for news reporting and public information purposes only. Views, statements, or allegations attributed to individuals or organizations are their own and do not necessarily reflect the position of Chishtian Frontline. Content is published in accordance with applicable laws and journalistic principles.

19/09/2026

خطرناک مجرم گرفتار
مجرم سرعام سڑک پر ریڑھی لگاکر فروٹ فروخت کررہا تھا۔
پیرا فورس نے اطلاع ملنے پر فوری ایکشن لیا اور خطرناک مجرم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا
خطرناک مجرم حنیف عرف ملتانی سرعام سڑک پر فروٹ فروخت کرکے اپنے بچوں کی کفالت کے جرم کا ارتکاب کررہا تھا

Disclaimer: This content is shared for news reporting and public information purposes only. Views, statements, or allegations attributed to individuals or organizations are their own and do not necessarily reflect the position of Chishtian Frontline. Content is published in accordance with applicable laws and journalistic principles.

19/09/2026

بجلی کے بھاری بلوں میں واضح فرق پر عوام نے سوال اٹھا دیا

19/09/2026

بہاولنگر/چشتیاں میں کونسا ادارہ ہے جو سب سے زیادہ ذلیل ۔خوار اور پریشان کرتا ہے وہ کونسا ادارہ ہے؟

18/09/2026

"علم اور روحانیت کا حسین مرکز…
گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول چشتیاں کی خوبصورت مسجد! 🕌✨
اس مسجد سے جڑی آپ کی سب سے پیاری یاد کون سی ہے؟"

18/09/2026

چشتیاں: بجلی کا کرنٹ لگنے سے 45 سالہ شخص جا/ں ب/ح/ق چک 17 گجیانی چشتیاں میں لوہے کی لٹکتی تار میں بجلی کا کرنٹ آ جانے سے ا/فسو/سنا/ک واقعہ پیش آیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق 45 سالہ افتخار ولد مشتاق احمد نے اپنی بیٹی کو کرنٹ سے بچانے کی کوشش کی، تاہم خود بھی بجلی کی زد میں آ گئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ شخص کو طبی امداد اور CPR فراہم کی، تاہم ان کی جان نہ بچائی جا سکی۔

بعد ازاں ل/ا/ش کو THQ ہسپتال چشتیاں منتقل کر دیا گیا۔

Disclaimer: This content is shared for news reporting and public information purposes only. Views, statements, or allegations attributed to individuals or organizations are their own and do not necessarily reflect the position of Chishtian Frontline. Content is published in accordance with applicable laws and journalistic principles.

(picture create by AI)

#چشتیاں #بہاولنگر #ریسکیو1122

16/09/2026

چشتیاں سے ملک مظفر خان ایم پی اے عاطف متیانہ وزیراعلی کے پی کے سے ملاقات کے موقع پر۔۔

16/09/2026
16/09/2026

چشتیاں میں وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم والا پیٹرول کونسے پمپ سے مل رہا ہے اگر کسی نے ڈلوایا تو نام کمنٹ کریں ؟

Address

Chishtian
Chishtian Mandi
62350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CTN Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share