Rail With Adil

Rail With Adil I am a big fan of railways May Allah protect Pakistan Railways from evil eye, Ameen

27/09/2025

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور
ٹکرز: 27 ستمبر 2025

لاہور: سیلابی صورتحال کے باعث لاہور سے کراچی, کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے اور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول.

لاہور: پاک بزنس ایکسپریس 34-ڈاؤن اور شاہ حسین ایکسپریس 44-ڈاوُن کے مسافروں کو آج دیگر ٹرینوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

لاہور: قراقرم 42-ڈاؤن کراچی کیلئے اپنے مقررہ وقت سہ پہر 3 بجے لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: کراچی ایکسپریس 16-ڈاؤن کراچی کیلئے شام 6 بجے کی بجائے1 گھنٹہ تاخیر سے شام 7 بجے لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: شاہ حسین ایکسپریس 44-ڈاؤن کے مسافروں کو آج گرین لائن 6-ڈاؤن میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

لاہور: گرین لائن 6-ڈاؤن کراچی کیلئے اپنے مقررہ وقت رات 8 بجکر 50 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: شاہ حسین ایکسپریس 44-ڈاون کے مسافروں سے درخواست ہے کہ گرین لائن 6-ڈاؤن کی روانگی سے ایک گھنٹہ قبل تشریف لائیں تاکہ انہیں باآسانی ایڈجسٹ کیا جا سکے۔

لاہور: پشاور سے لاہور آکر کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس 40-ڈاؤن ناگزیر وجوہات کی بنا پر آج لاہور سے کوئٹہ کیلئے روانہ نہیں ہوگی۔

لاہور: جعفر ایکسپریس 40-ڈاؤن کے مسافروں سے درخواست ہے کہ لاہور ریزرویشن آفس یا اپنے قریبی ریزرویشن آفس سے اپنا ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔

لاہور: مسافروں کی سہولت کیلئے ریلوے انتظامیہ کی جانب سے جعفر ایکسپریس 40-ڈاؤن کے اسٹاپجز والے تمام اسٹیشنز پر بھی ریفنڈ کی سہولت دی گئی ہے۔

لاہور: کراچی جانے والی قراقرم 42-ڈاؤن لاہور سے براستہ ساہیوال کراچی جائے گی۔

لاہور: کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس 46-ڈاؤن براستہ لاہور-ساہیوال کراچی جائے گی۔

لاہور: کراچی جانے والی ملت ایکسپریس 18-ڈاؤن فیصل آباد سے براستہ چک جھمرہ، سانگلہ ہل، لاہور-ساہیوال کراچی جائے گی۔

لاہور: کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس 48-ڈاؤن براستہ لاہور-ساہیوال کراچی جائے گی۔

لاہور: کراچی سے آنے والی پاکستان ایکسپریس 45-اپ براستہ ساہیوال-لاہور راولپنڈی جائے گی۔

لاہور: کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس 17-اپ براستہ ساہیوال-لاہور، سانگلہ ہل، چک جھمرہ، فیصل آباد جائے گی۔

لاہور: کراچی سے آنے والی رحمان بابا ایکسپریس 47-اپ براستہ لاہور-ساہیوال پشاور جائے گی۔

لاہور: کراچی اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔

لاہور: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کیلئے پسنجر فیسیلی ٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشن پر موجود رہے گا۔

لاہور: مسافروں سے درخواست ہے کہ مزید رہنمائی اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117-042 اور 99070011-042 پر رابطہ قائم کریں۔

Jumma Mubark ❤️
26/09/2025

Jumma Mubark ❤️

I've just reached 60K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
23/09/2025

I've just reached 60K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

22/09/2025

ایک اور ٹرین ہو گی اپ گریڈ ❤️❤️❤️😱 # viralvideo

السلام علیکم امید ہے کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے لاہور سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان چلنے والی ریل کارز مغل پ...
22/09/2025

السلام علیکم امید ہے کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے لاہور سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان چلنے والی ریل کارز مغل پورہ ورکشاپ میں اپگریڈ ہو رہی ہیں اور ایک ریل کار کا ریک اپ گریڈ ہو چکا ہے اور اپ یہ تصویر دیکھ بھی سکتے ہیں

Address

Chishtian Mandi

Telephone

+923104212094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail With Adil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rail With Adil:

Share

Category