03/02/2025
یہ عارضی زندگی یہ دکھاوے کی زندگی کیوں آخر کیوں جو تیرا ہے وہ تجھے ہی ملے گا جو تیرا نہیں وہ تجھے نہیں کبھی نہیں ملے گا دنیا ہر پاسے برانڈ برانڈ کرتی ہے برانڈ برانڈ کرتی ہے لیکن کفن کا کوئی برانڈ نہیں مت کر انسان اپنے اپ پر اتنا غرور مٹی ہے ہم مٹی میں ہی جائیں گے اگر جائیں گے دنیا سے تو اچھے اعمال جائیں گے نیکیاں جائیں گی اچھائیاں جائیں گی پھر کیوں یہ تیرا میرا کرتے پھرتے ہو اپنے رب کے سوا کسی کے آگے مت جھکا کیا خوب لکھا ہے کیا راستوں سے انجان ہے کہ ہم ان راستوں سے انجان ہیں جس پر ہمیں جانا ہے جو چلے گئے ہے وہ جان چکے ہیں اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں ایک دن ہم سب نے بھی جانا ہے کیونکہ آخری منزل تیری قبر ہے