Abubaker Jathol

Abubaker Jathol Digital creator specializing in social media strategy.

23/06/2025

ایران نے قطر میں امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیے۔

12/06/2025

احمد آباد سے لندن جانے والا ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی گر کرتباہ۔طیارے میں 242 افراد سوار تھے۔

30/05/2025

چشتیاں:

نواحی علاقہ 33 فتح میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ۔3 افراد موقع پر جانبحق 2 زخمی۔مرنے والوں میں باپ اور 2 بیٹے شامل۔

30/05/2025

چشتیاں:

نواحی علاقہ 33فتح میں واٹر سپلائی کے پانی پر تصادم۔2 بیٹوں سمیت باپ موقع پر قتل۔2 افراد زخمی۔ائی۔جی پنجاب کا واقعہ کا نوٹس آر۔پی۔او بہاولپور سے واقعہ کی رپورٹ طلب.

20/04/2025

ڈاہرانوالہ:
ڈاہرانوالہ سے عمرہ کی سعادت کے لیے جانے والے زائرین کی بس کو مدینہ شریف کے قریب حادثہ۔حادثہ میں 3 خواتین، 2 مرد سمیت 5 افراد خالق حقیقی سے جاملے،متعدد زائرین شدید زخمی۔زخمیوں اور جانبحق افراد کا تعلق ڈاہرانوالہ،ہارون آباد اور فورٹ عباس کے مختلف علاقوں سے تھا۔

ڈاہرانوالہ: نواحی گاوں 175 مراد میں گندم کی تیار فصل میں آگ لگ گئی۔متاثرہ مقامی زمینداروں کو لاکھوں کا نقصان۔
19/04/2025

ڈاہرانوالہ:
نواحی گاوں 175 مراد میں گندم کی تیار فصل میں آگ لگ گئی۔متاثرہ مقامی زمینداروں کو لاکھوں کا نقصان۔

01/10/2024

ڈاہرانوالہ میں نہر میں ڈوب کر بچہ جانبحق۔بچے کی لاش کو 1 روز بعد تلاش کرلیا گیا۔

24/09/2024

چشتیاں:
نوسرباز شخص بزرگ شہری سے پیسے چھین کر فرار۔اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہو تو سٹی اے ڈویژن پولیس سٹیشن میں رابطہ کرے۔

31/08/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

10/08/2024

چشتیاں:
بجلی بل کے پیسے نہ ہونے کے باعث نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

07/07/2024
04/05/2024

چشتیاں:
4 فورڈواہ میں مکان کے تنازعہ پر دو گروہوں میں تصادم۔ملزمان کے تشدد سے مالک مکان جانبحق۔

Address

Chishtian
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abubaker Jathol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share