22/10/2025
*سچ کہوں تو مجھے کبھی کبھی تمہاری بہت یاد آتی ہے😪*
*جب دو محبت کرنے والوں کو دیکھتا ہوں،*❤🩹🥹
*جب دو پرندوں کو ایک ساتھ فضا میں پرواز کرتا دیکھتا ہوں، جب سفر میں کھڑکی کے اس پار گزرتے منظر کو دیکھتا ہوں۔🥀*
*ہم بھی تو ایسے ہی تھے نا ہمیشہ ایک ساتھ، اور تم خود کہتی تھی کہ ہم ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔🍂*
*اور جب اِن سب کو ایک ساتھ دیکھتا ہوں تو بے اختیار دل پر ہاتھ جاتا ہے،💔😭*
*تمہارے کہے لفظ یاد آتے ہیں کہ ہم کبھی جدا نہیں ہوں گے۔❤🩹🥹*
*کچھ بے مول آنسو اپنا کام دکھا جاتے ہیں اور ایک بار پھر سب مل کر میری توجہ تم تک کھینچتے ہیں اور میری تمام سوچیں گھوم پھر کر تم پر اور تمہارے کہے ہر لفظ کو یاد کرنے پر منجمد ہو جاتی ہیں، سانس مدہم محسوس ہوتی، ہیں، آنکھیں نم ہوتی ہے۔💔🥺*
*تمہیں بھولنا ناممکن ہے یار۔۔۔💔🥹*
*سنو، ہاں آج بھی مجھے تم بہت یاد آتی ہو۔💔😭*