پارہ نمبر 2 رکوع نمبر 4 آسان درسِ قرآن ، خود سماعت فرمائیں ، دوستوں کے ساتھ بھی شیئر فرمائیں
25/06/2025
خودکشی کرنا بہت بڑا گناہ ہے اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے
ویڈیو کو آخر تک سماعت فرمائیں اور آگے شیئر کریں شکریہ
24/06/2025
پارہ نمبر 2 رکوع نمبر 3 آسان درسِ قرآن ، خود سماعت فرمائیں ، دوستوں کے ساتھ بھی شیئر فرمائیں
21/06/2025
پارہ نمبر 2 رکوع نمبر 2. آسان درسِ قرآن ، خود سماعت فرمائیں ، دوستوں کے ساتھ بھی شیئر فرمائیں
18/06/2025
پارہ نمبر 2 رکوع نمبر 1. آسان درسِ قرآن ، خود سماعت فرمائیں ، دوستوں کے ساتھ بھی شیئر فرمائیں
22/05/2025
درسِ قرآن (کھوار)|سورۃ بقرۃ|رکوع نمب16|اقبال کیفی
21/04/2025
19/04/2025
...یہ بائیکاٹ نہیں، ضمیر کی پکار ہے…
کبھی کبھی سچائی کا دامن تھامنے کے لیے صرف آواز بلند کرنا کافی نہیں ہوتا، کچھ قربانیاں دینا بھی لازم ہو جاتا ہے۔
آج جو ہم سے مانگا جا رہا ہے، وہ مال و زر نہیں، صرف تھوڑی سی ترجیح ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جہاں ہمارے دلوں کی دھڑکنیں، ہمارے خریداروں کے فیصلوں سے جُڑی ہوئی ہیں۔
ہمیں کہا جا رہا ہے کہ چند معروف مصنوعات کا استعمال ترک کر دیں۔ کسی کے لیے یہ صرف چاکلیٹ ہے، کسی کے لیے پسندیدہ کافی، اور کسی کے لیے کوئی دلکش برانڈ۔ مگر فلسطین کی ماں کے لیے یہ اُس بیٹے کا خون ہے، جو انہی مصنوعات کی پشت پر کھڑے سرمایہ داروں کے ظلم کا نشانہ بنا۔
ذرا سوچیے…
جب کسی معصوم بچے کے ہاتھ میں قلم کی بجائے کفن آ جائے،
جب کسی بیٹی کی مسکراہٹ ٹینک کے پہیوں تلے کچلی جائے،
تو کیا ہمارا ذوقِ طعام، ہماری خریداری کی سہولت، ان کے خون سے زیادہ قیمتی ہے؟
یہ بائیکاٹ نہیں، یہ وفاداری ہے۔
یہ تجارت نہیں، یہ غیرت ہے۔
یہ دشمنی نہیں، یہ ایک مظلوم کے حق میں ہمارا خاموش اعلانِ جنگ ہے۔
خدارا، اپنی جیب سے نہیں، دل سے فیصلہ کیجیے۔یہ چند قدم ہیں جو ہم نے لینے ہیں،
مگر ان کے اثرات صدیوں تک پہنچیں گے۔
بائیکاٹ کیجیے… جب تک وہ سسکیاں چیخوں میں بدلتی رہیں۔
بائیکاٹ کیجیے… جب تک انصاف کی روشنی غزہ کے آنگن میں نہیں اُترتی۔
Iqbal kaifi
Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Kaifi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.