SunnRise Chitral

SunnRise Chitral بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

اہلسنت وا جماعت کے جلسے سے ANP کے ضلئ صدر الحاج عید الحسین  نے خطاب کرتے ھوئے کہا کے الیکشن کے وقت ہر ایک سیاسی جماعت کا...
02/03/2025

اہلسنت وا جماعت کے جلسے سے ANP کے ضلئ صدر الحاج عید الحسین نے خطاب کرتے ھوئے کہا کے الیکشن کے وقت ہر ایک سیاسی جماعت کا علحدہ منشور اور نعرہ ہوتا ہے مگر جب ناموس رسالت اور ناموس صحابہ کے بارے میں کوئی غلط بات ہو تو ہم سب اسکے لیے ہر قسم کے قربانی دیں گے ہم اس ملک میں دین کے سر بلندی کے ساتھ ساتھ امن چاہتے ہیں کیوں کے ہم باچا خان کے عدم تشدد کے پیرو کار ہیں

البخارا ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ چترال شہر میں البخارا ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ شاہی بازار نزد اتالیق پل چترال ۔بہتررین لوکیشن پر صا...
02/02/2025

البخارا ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ
چترال شہر میں البخارا ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ شاہی بازار نزد اتالیق پل چترال ۔
بہتررین لوکیشن پر صاف ستھرے اور ہوادار کمرے مناسب ریٹ اور خوش اخلاق عملہ اور بھترین خوش ذایقہ کھانا اور اسکے علاوہ چترال کے مشہور روایاتی خوراک بھی کھانے کو ملے گا
ہم اپنے تمام مہمانوں کو البخارا ہوٹل اینڈ رسٹورنٹ مین خوش امدید کہتے ہیے
03450911170
03457882077

کشمیری مارخور جو کے  چترال نیشنل پارک چترال گول میں پائے جاتے ہیں
31/12/2024

کشمیری مارخور جو کے چترال نیشنل پارک چترال گول میں پائے جاتے ہیں

General perception is that House of Timur ended in 1857 with the fall of Mughal dynasty and Bahadur Shah Zafar being pri...
27/12/2024

General perception is that House of Timur ended in 1857 with the fall of Mughal dynasty and Bahadur Shah Zafar being prisoned in Burma ....but that's not the case...If the history of Chitral's Katoor royal family is read then we came to know that ancestor of this dynasty i.e Mirza Ayub Baba who came to Chitral in 1520 was a grandson of Sultan Hussain Mirza (1469-1506) and that this dynasty was also of Timurid lineage.

In Tareekh-e-Chitral by Mohammad Azizuddiin Aziz, 1887 we are told that Chitral's ruler Sangeen Ali-II even visited Mughal emperor Shah Alam-I the 2nd son of emperor Aurangzeb..and they had good conversation with each-other..and Mughal emperor was happy to know the Timurid lineage of Sangeen Ali-II.

Hence, Timurid dynasty actually ended in 1947 with Princely state of Mehtars of Chitral acceding to Pakistan.

چترال کا  پریڈ گراؤنڈ اور شاہی مسجد ۱۹۶۰ میں لی گئی ایک یادگار اور  نایاب تصویر۔BMW
26/12/2024

چترال کا پریڈ گراؤنڈ اور شاہی مسجد ۱۹۶۰ میں لی گئی ایک یادگار اور نایاب
تصویر۔

BMW




فیض آباد فٹبال  عید فٹبال ٹورنامنٹ 1981 مہمان  خصوصی الحاج عیدالحسین مغلاندہ اور فیض آباد کے ٹیموں کے درمیان ڈگری کالج ک...
24/12/2024

فیض آباد فٹبال عید فٹبال ٹورنامنٹ 1981
مہمان خصوصی الحاج عیدالحسین

مغلاندہ اور فیض آباد کے ٹیموں کے درمیان ڈگری کالج کے فٹبال گراؤنڈ میں 1981 مین عید فٹبال ٹورنامنٹ کے موقع پر الحاج عیدالحسین مہمان خصوصی کے ایک یادگار تصویر ۔ چترال کے بھائی کون کون ان کھلاڑیوں کو جانتا ہے کمنٹ کرکے بتائے ۔

05/06/2024

21/12/2023

Address

Chitral Lines
17200

Telephone

+923469105932

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SunnRise Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SunnRise Chitral:

Share