21/10/2025
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ
"شاہی دورحسن آباد"کے ہمارے فیملی ممبر مقیم بیرزوذ یارخون کے ہمارے بھائی سید غلام مرتضی(مرحوم) کی اہلیہ،سید عید الحسن کی کی والدہ محترمہ بقاضائے الہی وفات پا گئی ہیں۔دیگر سوگواران میں سید مختار علی شاہ،سید مقصود علی شاہ,سید کوثر علی شاہ اور فیملی ممبرز شامل ہیں۔
دعا ہے کہ رب العالمین مرحومہ کے درجات بلند فرمائے،جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائےاور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔
دکھ کی اس گھڑی میں ہم اپنے بیرذوز میں مقیم تمام فیملی ممبرز کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ہماری دعائین آپ کے ساتھ ہیں۔
ازطرف:شاہی دور حسن آباد