Chitral beauty

Chitral beauty All about Chitral�

17/03/2023

Legend

17/03/2023

Beautiful Click of Upper Chitral, Khyber Pakhtunkhwa.

28/11/2022

شاہی مسجد چترال کا خوبصورت منظر
28/11/2022

شاہی مسجد چترال کا خوبصورت منظر




25/11/2022

⛅️🍁

اپر چترال ٹرانسپوٹرز کے خلاف کروائ
22/11/2022

اپر چترال ٹرانسپوٹرز کے خلاف کروائ

چترال شہر میں خزان اپنے غروج پر🍁🍂
22/11/2022

چترال شہر میں خزان اپنے غروج پر🍁🍂

21/11/2022

چترال سے تعلق رکھنے والا فصیح الدین روس میں ہونے والی او آئی سی سائنس کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

تاجکستان (چمرکھن ) چترال سے تعلق رکھنے والا فصیح الدین روس میں ہونے والی او آئی سی سائنس کانفرنس میں شرکت کرکے پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

فصیح الدین کے تحقیقی مقالے " تبدیلی برائے تبدیلی" کا شہری مطالعے کے موضوع پر بہترین تحقیق کے طور پر انتخاب کیا گیا ہے۔ فصیح نے اپنی تحقیق میں اربنائزیشن اور آبادی کی مضافات سے شہروں میں منتقل ہونے کے دنیا کے اہم شہروں پر اثرات کا جائزہ لے کر ممکنہ حل تجویز کیے ہیں۔

فصیح الدین آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول چترال کا طالب علم رہ چکا ہے اور ابھی یونیورسٹی آف سینٹرل تاجکستان میں گریجویشن کر رہا ہے۔
واضح رہے فصیح الدین کا تعلق ریشن اپر چترال سے ہے۔

19/11/2022

Address

Chitral
0943

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share