Chitral News HD

Chitral News HD Subscribe My Youtube Channel https://youtu.be/74af6cKYwuo

27/06/2025

ریاست آج ان اٹھارہ افراد کو بچا سکتی تھی لیکن ان کی گھنٹوں کی چیخ و پکار رنگ نہ لائی اور ...See more

27/06/2025
27/06/2025
27/06/2025

بچوں نےاپنےماں باپ سےبار بار پوچھاہوگا

ہمیں بچانےکب آئیں گے؟
ہم ایسےہی مرجائیں گے؟
یہ جوباری باری بہہ گئے ہیں یہ سب مرجائیں گے؟
یہ جوہیلی کاپٹر ہوتاہےیہ ہم کیڑےمکوڑوں کےلیے نہیں ہوتا؟
ہم مر گئے توہمیں کیسےڈھونڈھیں گے؟

سوچ سوچ کرہی دل پھٹ رہاہے 💔

27/06/2025

’دریائے سوات میں ڈوبنے والوں کواندازہ نہ تھاجن کی ذمہ داری ہےانکی ترجیحات کچھ اور ہیں‘
مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2767454/

12 سالہ تحریک انصاف کی حکومتی کارکردگی ۔👊👊👊2019 میں علیمہ خان اور اس کی بیٹی چترال سیر کے لیے گئے تو سیلاب سے راستے بند ...
27/06/2025

12 سالہ تحریک انصاف کی حکومتی کارکردگی ۔👊👊👊

2019 میں علیمہ خان اور اس کی بیٹی چترال سیر کے لیے گئے تو سیلاب سے راستے بند ہو گئے۔ اور علیمہ خان سمیت کئی سیاح چترال میں پھنس گئے۔
پشاور سے ہیلی کاپٹر جاتا ہے اور صرف علیمہ خان اور اس کی بیٹی کو لے کر واپس آجاتا ہے باقی افراد وہیں پھنسے رہ جاتے ہیں۔

اگست 2022 میں کوہستان میں 5 بھائیوں سمیت 6 نوجوان 3؛ گھنٹے پانی کی بے رحم موجوں سے لڑتے رہے۔ لیکن ان کو ریسکیو نہیں کیا گیا اور پانی کی نظر ہوگئے۔ تحریک انصاف کی حکومت تھی

آج دریائے سوات میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 15 افراد جانبحق ہو گئے ۔ کئی گھنٹے تک حکومت کی طرف سے کوئی ریسکیو کا انتظام نہیں کیا گیا۔ اور تمام افراد پانی کی نظر ہو گئے یہ ہے

12 سالہ تحریک انصاف کی حکومتی کارکردگی ۔

اعلان:مشرقِ وسطیٰ میں موجودہ تنازعہجماعت کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مولا نا حاضر امام مشرقِ وسطیٰ میں موجودہ تنازعے کو بہت ق...
22/06/2025

اعلان:
مشرقِ وسطیٰ میں موجودہ تنازعہ

جماعت کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مولا نا حاضر امام مشرقِ وسطیٰ میں موجودہ تنازعے کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، اور انہوں نے کل، 20 جون 2025 کو، ایران کی جماعت کے لیے ایک تعلیم بھیجی۔

مولا نا حاضر امام نے جماعت سے درخواست کی ہے کہ وہ پُرامن رہے اور کونسل اور اداروں کی ہدایات پر عمل کرے، جو جماعت کی فلاح و بہبود کے لیے مدد اور رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں نے موجودہ تنازعے کے خاتمے، امن و سکون کی بحالی، اور خطے میں طویل مدتی استحکام کے لیے دعائیں بھیجی ہیں۔

مولا نا حاضر امام نے جماعت کے لیے مشکل آسان، حفاظت اور سلامتی کی دعائیں دی ہیں، اور فرمایا ہے کہ مزید رہنمائی درکار ہونے پر فراہم کی جائے گی۔

Copy
The Ismaili

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: ملزم "کاکا" فیصل آباد سے گرفتار، آلۂ قتل بھی برآمداسلام آباد (سرحدنیوزچترال) معروف ٹک ٹاکر ثن...
03/06/2025

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: ملزم "کاکا" فیصل آباد سے گرفتار، آلۂ قتل بھی برآمد

اسلام آباد (سرحدنیوزچترال) معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد سے گرفتار کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کی شناخت "کاکا" کے نام سے ہوئی ہے، جو مقتولہ کا دوست بتایا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد فیصل آباد فرار ہوگیا تھا، جہاں سے اسے حراست میں لیا گیا۔
پولیس نے مزید انکشاف کیا کہ قتل میں استعمال ہونے والا پستول بھی برآمد کرلیا گیا ہے، جبکہ ملزم کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے عمل میں لائی گئی۔
ذرائع کے مطابق ملزم کی ورثا سے شناخت کے بعد دیگر قانونی کارروائی شروع کی جائے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیشی عمل تیزی سے جاری ہے تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کو مکمل طور پر بے نقاب کیا جا سکے۔

آغا خان 5 پرنس رحیم نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی — فرقان علی کی رپورٹ10 مئی 2025آغا خان پرچم...
10/05/2025

آغا خان 5 پرنس رحیم نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی — فرقان علی کی رپورٹ

10 مئی 2025
آغا خان پرچم پرنس رحیم نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ انہوں نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو بھی اس معاملے میں کردار ادا کرنے کے لیے خط لکھا ہے۔

پرنس رحیم کا کہنا ہے کہ دعا ہے کہ مسئلہ پر امن طور پر حل ہو اور مزید جانی نقصان نہ ہو۔

انہوں نے اپنے خط میں واضح کیا کہ بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی شدید تشویش کا باعث ہے

Address

Chitral

Telephone

+923332417932

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitral News HD:

Share