Voice of Chitral چترال کی آواز

Voice of Chitral  چترال کی آواز All about chitral

ہیڈ کوارٹر بونی سے  اپر چترال کے مختلف علاقوں کے لیے کرایہ نامہ۔
01/10/2024

ہیڈ کوارٹر بونی سے اپر چترال کے مختلف علاقوں کے لیے کرایہ نامہ۔

اپر چترال اور لوئر چترال کے کرایہ نامے
30/09/2024

اپر چترال اور لوئر چترال کے کرایہ نامے

اپر چترال سے لوئر چترال تک کرایہ نامہ
28/09/2024

اپر چترال سے لوئر چترال تک کرایہ نامہ

’ڈسٹرکٹ ایجوکیشن رپورٹ 2023‘ میں ملک بھر کے اضلاع کی تعلیمی کارکردگی کی درجہ بندی،خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع ہریپور اور چت...
23/08/2024

’ڈسٹرکٹ ایجوکیشن رپورٹ 2023‘ میں ملک بھر کے اضلاع کی تعلیمی کارکردگی کی درجہ بندی،
خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع ہریپور اور چترال ٹاپ-10 میں شامل،
رپورٹ کے مطابق بہترین کارکردگی میں پنجاب کے بیشتر اضلاع پہلے نمبر پر، خیبر پختونخوا کے اضلاع دوسرے نمبر پر ہے, سندھ کے اضلاع تیسرے اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع تعلیمی لحاظ سے آخری نمبر پر ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی معیار اور کارکردگی بڑھانے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بجٹ کی کمی، دستیاب بجٹ کا بہتر استعمال نہ کرنا اور انسانی وسائل کی قلت ہے۔

04/08/2024
قاقلشٹ آنے والے سیاحوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جو کوئی بھی موٹر گاڑی اور موٹر سائکل میں قاقلشٹ آتے ہیں وہ یہاں نئے راستے ...
23/03/2024

قاقلشٹ آنے والے سیاحوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جو کوئی بھی موٹر گاڑی اور موٹر سائکل میں قاقلشٹ آتے ہیں وہ یہاں نئے راستے نہ بنائیں جو پہلے سے موجود ہیں وہی راستوں پر سفر کریں۔
موٹر گاڑی اور موٹر سائیکل والے حضرات غیر ضروری ڈرفٹنگ سے پرہیز کریں کیونکہ متاثرہ جگہ قاقلشٹ کی خوبصورتی میں کالا داغ لگتا ہے ۔
سیاح حضرات اپنے ساتھ لائے ہوئے پلاسٹک ، کین ارو بوتلیں اپنے ساتھ واپس لے جائیں یا پھر انہیں اچھی طرح ڈسپوز کرلیں ۔

شکریہ۔

10/03/2024

Booni Bazar before snowfall 💕
Upper Chitral

لاسپور اور یارخون کے پولنگ سٹیشنوں میں 100% ووٹ کاسٹ ہوے ہیں جو کہ نا ممکن ہے خاص کر سردیوں میں۔  اور لطیف کو وہاں بہت ز...
17/02/2024

لاسپور اور یارخون کے پولنگ سٹیشنوں میں 100% ووٹ کاسٹ ہوے ہیں جو کہ نا ممکن ہے خاص کر سردیوں میں۔ اور لطیف کو وہاں بہت زیادہ ووٹ مل گئے۔کیا اس میں دھاندلی کا خدشہ نہیں ؟

17/02/2024

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ استعفی راولپنڈی سے آ رہے ہیں اور کانپیں ٹانگ رہی ہیں لاسپور کے کچھ پولنگ ایجینٹس کی. 😂

10/02/2024

We will always love you Sir❤️.
God bless you💕

10/02/2024

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے ایک پارٹی چوروں اور ڈاکوؤں کو اپنا باپ مان کر حکومت بنانے جا رہی ہے۔

27/01/2024

Peer-Chitrali-Ustad ka paigham.
پیر چترالی استاد کا پیغام۔
NA-1-Chitral






Address

Chitral , Kpk
Chitral
LOWERANDUPPERCHITRAL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Chitral چترال کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share