Urdu poetry

Urdu poetry دیکھ! زندہ ہیں ترے عشق میں ہارے ہوئے لوگ الحَمْدُ ِلله

12/08/2025

ایک دن ایسے بیٹھے بیٹھے میں نے اسے تنگ کرنے کے لئے بولا ۔۔
سنو!
ہمم ۔۔۔
جب تمہارے دل میں میرے لئے چاہت ؛محبت کم ہو جائے
یا میری جگہ کوئی اور آجائے
تو خاموشی سے نا چلی جانا
میں تجسس میں نہیں تڑپنا چاہتا ؛
بس وجہ بتا دینا اس کے بعد میں خاموش ہوجاؤں گا ۔۔۔
میں تم سے حلفاً وعدہ کرتا ہوں تم پر الزام نہیں آنے دوں گا ۔۔
نا تمھیں رسوا کروں گا ؛
کسی کو کچھ محسوس نہیں ہونے دوں گا ۔۔
کسی سے مجھ سے کہی ہوئی باتیں نہیں سنو گی ۔
اور گر تم کبھی واپس آؤ گی تو ماضی کے طعنے نہی دوں گا اور نا ہی تم سے نفرت کرنے لگوں گا ۔۔
لیکن سنو روحِ من میں تمھیں اپناؤں گا نہیں "اول تو مجھے تمہارا ہجر نہیں چھوڑنا اور تھوڑی سے انا ہے جو اس وقت دکھائی جائے گی ۔۔۔
تب میں تم سے بےوفائی کروں گا ۔۔
مگر میری لاڈلی اس کے بعد تمھیں اجازت ہوگی کہ تم مجھے الزام دے سکو؛رسوا کر سکو ۔۔
مجھے کوئی شکایت نہی ہوگی کیوں کہ میں نے تمھیں دھوکہ دیا ۔۔۔
لیکن میرا اتنا کچھ کہنے کے باوجود بھی اس لڑکی نے جواب نہی دیا ۔۔
میں سمجھا وہ سہم گئی ہوگی؛ڈر گئی ہوگی؛
جب میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ وہاں موجود نہیں تھی وه کب کی جا چکی تھی اور شاید وه میری دسترس سے بھی کب کی جا چکی تھی لیکن میں تو اسے کہا تھا بتا کر جانا میں کسی تجسس میں نہیں تڑپنا چاہتا 😥

29/11/2024

Hussein ilhan💖

05/11/2024

اب کس کے لئے لائے ہو؟ یہ چاند ستارے!
ہم خوابوں کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں
#فریحہ-ذنقوی

17/05/2024

مجھے میری ہی یاد آتی ہے
میں کیا تھا اور کیا ہو گیا ___

17/01/2024

#ظریف

04/12/2023
21/08/2023

Qusuri | Best Khowar Poetry | Poetry / Shayiri Khowar poetryKhowar Khowar MUSIC.Khowar MUSIC. songs

Address

Warimoon
Chitral
2

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category