FR Production

FR Production Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FR Production, Media, Islamabad.

Fida Rehman Production (FRP) is a professional line production company dedicated to delivering seamless and efficient production services across Pakistan, with a special focus on the breathtaking landscapes of Chitral and surrounding regions.

ایف آر پروڈکشن نے باصلاحیت اور محنتی طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے سلسلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ...
13/12/2025

ایف آر پروڈکشن نے باصلاحیت اور محنتی طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے سلسلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں آج شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کے سابق طالب علم اور گورنمنٹ کالج چترال کے بی ایس کمیسٹری تھرڈ سمسٹر کے طالب علم رحمت باری ساکن سنگور شاہمیراندہ کو اُن کی شاندار کارکردگی اور مسلسل محنت کے اعتراف میں لیپ ٹاپ بطور انعام دیا گیا ۔

یہ اقدام نہ صرف طلبہ کی تعلیمی جدوجہد کو سہارا دینے کی ایک کوشش ہے بلکہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے آگے بڑھنے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی ترغیب بھی ہے۔
ایف آر پروڈکشن کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر محترمہ نینہ ساجد کا ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں ۔

ایکٹنگ کے شوقین اس موقع سے فائدہ اٹھا لیں ۔             Contact mdmodelingagency61@gmail.com
21/05/2025

ایکٹنگ کے شوقین اس موقع سے فائدہ اٹھا لیں ۔

Contact
[email protected]

میم سے محبت ۔۔نیچے لنک پر کلک کریں
11/04/2025

میم سے محبت ۔۔نیچے لنک پر کلک کریں

The emotional journey of Meem Se Mohabbat comes to a beautiful end! In this video, we break down the last episode, explore Dananeer Mobeen's impressive perfo...

24/03/2025

"جب کوئی زندہ ہی نہیں بچے گا تو انتقام کیسا...؟
بتاؤ، کس غدار نے تمہاری مدد کی...؟

دیکھیں اپنا پسندیدہ ڈرامہ صرف PTV Digital کے یوٹیوب چینل پر:
دیکھنے کے لیے کلک کریں

اور دیکھیں ڈرامہ سیریل Barbarossa ہر رات 8 بجے PTV Home پر۔
اس پر ریویو دیکھنے کے لئے اس یوٹیوب چینل کو سبسکراییب کریں ۔۔چینل کا لنک یہ ہے
https://youtube.com/?si=yBSgN0KAGtd2Okat

"

میں دیسی فیمینزم کو وائرس سمجھتا ہوں ۔دانش تیمور
20/03/2025

میں دیسی فیمینزم کو وائرس سمجھتا ہوں ۔
دانش تیمور

Danish Taimoor's recent statement about Islam's allowance of four marriages, paired with his expression of love and commitment to his wife Ayeza Khan, has st...

Address

Islamabad
17200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FR Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FR Production:

Share

Category