Wasi Uddin Aakash

Wasi Uddin Aakash Blogger || Voice Over Artist || Entrepreneur Greetings from the extreme north of Pakistan, Chitral! Let's embark on this incredible journey together!

I'm Wasi Uddin Aakash, and my dream is to become one of the world's top vloggers. I invite everyone visiting my page to dive into my content and share your thoughts in the comment box below.

06/09/2025

بے حِس معاشرہ

27/08/2025

دیکھوگے،تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
ڈھونڈو گے، تو اس شہر میں
قاتل نہ ملے گا

Justice for Shehila Raza !

09/08/2025

کچھ لوگ روشنی کی طرح ہوتے ہیں... جاتے ہیں، مگر اُجالا چھوڑ جاتے ہیں۔
یہ ویڈیو ثنا یوسف کی یاد میں ایک عاجزانہ خراجِ محبت ہے۔

صداکار ۔ وصی الدین آکاش
کلام: ظہورالحق دانش
اردو ترجمہ: محمد نبی چترالی
پیشکش: قشقارین پروڈکشن چترال
ثنا، تم دلوں میں زندہ ہو، دعاؤں میں شامل ہو،یادیں تمہاری ہر لمحہ ساتھ ہیں۔
اللّٰہ تمہیں جنت کے سب سے خوبصورت گوشے میں جگہ دے۔ آمین۔

21/07/2025

ہَش ہردی چوکونو تو ۔
کلام۔ محمد ظفر علی

وہ محبت تھی ،ناجائز نہیں، نکاح کے بندھن میں بندھی ہوئی، عزت سے جڑی، اور قانون سے تسلیم شدہ۔مگر شاید ہمارے سماج میں محبت ...
20/07/2025

وہ محبت تھی ،ناجائز نہیں، نکاح کے بندھن میں بندھی ہوئی، عزت سے جڑی، اور قانون سے تسلیم شدہ۔
مگر شاید ہمارے سماج میں محبت سے بڑا جرم کوئی اور نہیں۔
ایک بیٹی صرف بیٹی نہیں، ایک جیتی جاگتی، سانس لیتی، خواب دیکھتی انسان
جس نے کسی اور کی مرضی کے بجائے اپنی مرضی سے زندگی کا فیصلہ کیا
اس پر غیرت کے وہ گناہ لاد دیے گئے جن کے بوجھ تلے نہ اس کا جسم بچا، نہ روح۔

چادر میں لپٹی شیتل، ہاتھ میں قرآن لیے، ان کے سامنے سر جھکائے نہیں، سینہ تان کر کھڑی تھی۔
اسے معلوم تھا انجام،
مگر اس نے سوال نہیں کیا، بھیک نہیں مانگی، رحم کی اپیل نہیں کی۔
وہ صرف اتنا کہہ سکی کہ صرف گولی مارنے کی اجازت ہے۔
اسے نو گولیاں ماری گئیں۔
کیونکہ شیتل صرف ایک عورت نہیں تھی، وہ ان کی انا پر وار تھی۔
پھر زرک کی باری آئی۔
اسے اٹھارہ گولیاں ماری گئیں۔
شاید اس لیے کہ وہ مرد ہو کر عورت کی مرضی کا ساتھ دینے کی ہمت کر بیٹھا۔
اس کے بعد؟
خاموشی۔
کیونکہ ہم وہ قوم ہیں جو غیرت کو بیٹی کی لاش پر تولتی ہے۔
جہاں نکاح گناہ، اور مرضی جرم ہے۔
جہاں عدالتوں میں راضی نامے کی چادر تانی جاتی ہے تاکہ باپ، بھائی یا چچا دھو کر ہاتھ صاف کر سکیں۔
ایک اور بیٹی ہار گئی
اور غیرت کے نام پر پھر کچھ پگڑیاں بچا لی گئیں۔

06/07/2025

Zubair the Dancer 🕺❤️

Post Shandur Celebration

Address

Village Zargarandeh Chitral Town
Chitral
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasi Uddin Aakash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wasi Uddin Aakash:

Share